حدیث: 28
قال النبیﷺ
طوبی لمن شغلُہ عیبہ عن عیوب الناس
اس شخص کے لیے خوشخبری ہے جس کو اپنی عیب جوئی دوسروں کے عیوب پر نظر ڈالنے کی فرصت نہ دے۔
اے خوش آنکہ بعیب بینی خویش
پیشوائے ہنروراں گردد
عیبِ او پیشِ دیدہء دلِ او
پردہء عیب دیگراں گردد
(جامی)
مبارک وہ ہیں جو عیب اپنے رکھتے ہیں نگاہوں میں
نظر...