پاکستان کے قیام سے 23سال پہلے کی بات ہے، برعظیم ابھی تقسیم نہیں ہوا تھا ہندوستان کے ضلع ناگپور میں ہندو مسلم فسادات زوروں پر تھے مسلم لیگی زعما اور کانگریسی رہنما بھی کوشش کرچکے تھے یہ 1924کی بات ہے گاندھی جی نے ڈاکٹر سید محمود سے کہا کہ وہ ناگپور جائیں اور ہندو مسلم جھگڑا ختم کرانے کی کوشش کریں...