نتائج تلاش

  1. حسان خان

    شاہنامہء فردوسی میں نافہمیدنی الفاظ و جملات سے متعلق سوالات۔

    اگرچہ 'وَی' اور 'اُو' مترادف ہیں، لیکن یہاں پر 'اُو(ی)' ہے۔ بیت کو یوں بھی لکھا جا سکتا ہے: هم آرام از اُویست و هم کام از اُوی هم انجام از اُویست و فرجام از اُوی
  2. حسان خان

    شاہنامہء فردوسی میں نافہمیدنی الفاظ و جملات سے متعلق سوالات۔

    ازُویست = از + او + است ازُوی = از + او(ی) کزُویست = کہ + از + او + است اِن تینوں کا تلفُّظ مِلا کر یکجا کیا جائے گا۔
  3. حسان خان

    شاہنامہء فردوسی میں نافہمیدنی الفاظ و جملات سے متعلق سوالات۔

    شاہنامۂ فردوسی کے ذخیرۂ الفاظ اور دستورِ زبان میں ذرا قدامت ہے، کیونکہ وہ بہر حال ہزار سال قدیم منظومہ ہے، اِس لیے اُس کی خوانِش میں مُبتَدیوں کو مسئلہ ہو سکتا ہے۔ میں بھی کئی مقامات پر سردرگُم (اُلجھن کا شکار) رہ جاتا ہوں، اور کئی ابیات کا مفہوم دُرستی سے سمجھ نہیں آ پاتا۔ میں بھی آپ کی طرح...
  4. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رقمِ مِهر و مه از سینهٔ افلاک رود نرود نقشِ جمالِ تو از آیینهٔ ما (سلطان سُلیمان قانونی 'مُحِبّی') افلاک کے سینے سے خورشید و ماہ کا نِشان مِٹ جائے گا، [لیکن] ہمارے آئینے سے تمہارے جمال کا نقش نہ مِٹے گا۔
  5. حسان خان

    اناطولیہ اور دیگر عُثمانی سرزمینوں میں فارسی کی ترویج میں مولانا رُومی کا کردار

    شادی آیدېن (از تُرکیہ) اپنے مقالے 'فارسچا دیوان صاحیبی عۏثمان‌لې سولطان‌لارې و دیوان‌لارېنېن نۆسخالارې' (صاحبِ دیوانِ فارسی عُثمانی سلاطین اور اُن کے دیوانوں کے نُسخے) میں لکھتے ہیں: "اناطولیہ اور دیگر عُثمانی سرزمینوں میں فارسی زبان و شاعری اور ایرانی ثقافت کے رواج کے دوام میں مولانا رومی کی...
  6. حسان خان

    تُرکی ابیات کی لفظی تحلیل و تجزیہ

    ویره‌لی (وئره‌لی) = جب سے دیا ہے یہ دیکھیے: -eli (beri) - Turkish Language Lessons
  7. حسان خان

    فارسی شاعری یاد باد، آن شورِ آغازِ محبت یاد باد - تاجکستانی شاعر لائق شیرعلی

    یاد باد، آن شورِ آغازِ محبت یاد باد، یاد باد، احساسِ اعجازِ محبت یاد باد. بینِ دو دل - بینِ دو سیّارهٔ شور و جنون در فضایِ شوق پروازِ محبت یاد باد. سینه‌ام چون کورهٔ پُرآتشی درمی‌گرفت، آن همه سوزِ دل و سازِ محبت یاد باد. بهرِ یک نازَش نمی‌گُنجید جانم در بدن، آن جوانی‌ها و آن نازِ محبت یاد باد...
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در دلم امروز غیرِ مُشتِ آه و درد نیست زان دلی، که بود انبازِ محبت، یاد باد! (لایق شیرعلی) میرے دل میں اِمروز مُشت بھر آہ و درد کے بجز [کچھ] نہیں ہے۔۔۔ اُس دل کی یاد بخیر کہ جو محبّت کا ہمدم و رفیق تھا!
  9. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر من امروزم ز مجروحانِ کارستانِ درد بازوانِ قادراندازِ محبت یاد باد (لایق شیرعلی) اگر[چہ] میں اِمروز کارخانۂ درد کے زخمیوں میں سے ہوں۔۔۔ محبّت کے ماہر و توانا بازوؤں کی یاد بخیر! × اِمروز = آج
  10. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در دلم صد بحرِ طوفانی تو گویی جای داشت آن تلاطم‌هایِ جان‌بازِ محبت یاد باد (لایق شیرعلی) [اگر] تم [دیکھتے تو] کہتے کہ [گویا] میرے دل میں صدہا بحرِ طوفانی سمائے ہوئے تھے۔۔۔ محبّت کے اُن جاں باز تلاطُموں کی یاد بخیر!
  11. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بهرِ یک نازش نمی‌گُنجید جانم در بدن آن جوانی‌ها و آن نازِ محبت یاد باد (لایق شیرعلی) اُس کے ایک ناز کے لیے میری جان بدن میں نہیں سمایا کرتی تھی۔۔۔ اُن جوانیوں اور اُس نازِ محبّت کی یاد بخیر!
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سینه‌ام چون کورهٔ پُرآتشی درمی‌گرفت آن همه سوزِ دل و سازِ محبت یاد باد (لایق شیرعلی) میرا سینہ ایک کُورۂ پُرآتش کی طرح جلا کرتا تھا۔۔۔۔ اُس سب سوزِ دل و سازِ محبّت کی یاد بخیر! × کُورہ = بھٹّی
  13. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    سنه باخاندا گؤزۆم اشک ایلن پُرآب اۏلورو حالېم خراب‌دېر امّا داها خراب اۏلورو (مُظفّر خداوندگار 'موغان') تم پر نگاہ کرتے وقت میری چشم اشک سے پُرآب ہو جاتی ہے میرا حال خراب ہے، لیکن مزید خراب ہو جاتا ہے Sənə baxanda gözüm əşk ilən pürab oluru Halım xərabdır əmma daha xərab oluru
  14. حسان خان

    فارسی شاعری رسمِ زہد و شیوهٔ تقویٰ نمی‌دانیم ما - محمد فضولی بغدادی (مع اردو ترجمہ)

    اگرچہ کئی اناطولیائی زبانچوں میں بھی 'بیلمه‌ریک' اور 'بیلمیریک' نظر آ جائیں گے - مشرقی اناطولیائی زبانچے آذربائجانی زبانچوں کے ساتھ یکسانیت رکھتے ہیں - لیکن مُعاصر استانبولی زبانچے میں وسیع زمانِ حال کے لیے 'بیلمه‌ییز' (ہم نہیں جانتے) استعمال ہوتا ہے۔ 'بیلمه‌دیک' کا معنی 'ہم نے نہ جانا' ہے۔
  15. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    شرابه شرم وئریر آبِ جان‌فزایِ حلب شمیمِ جنّتی محجوب ائدر هوایِ حلب (یوسف نابی) شہرِ حلَب کا آبِ جاں فزا شراب کو شرم میں مبتلا کر دیتا ہے۔۔۔ شہرِ حلَب کی ہوا شمیمِ جنّت کو شرمگین و درپردہ کر دیتی ہے۔ Şərabə şərm verir abi-canfəzayi-Hələb Şəmimi-cənnəti məhcub edər həvayi-Hələb × شاعر کا تعلق...
  16. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    ارسلان بای، سیز آذربایجان‌لې‌لار بو شهرین آدېنې نئجه تلففۆظ ائدیرسینیز؟ شبیستر یا شبۆستر؟
  17. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    ایرانی آذربائجانی شاعر حُسین‌قُلی کاتبی 'جۏشغون' اپنے تُرکی منظومے 'عزیز شهریارا سلام' (عزیز شہریار کو سلام) کے ایک بند میں شیخ محمود شبستری کی سِتائش کرتے ہوئے کہتے ہیں: عیرفان عالمینده شؤهرته چاتدې، «گۆلشن راز» آدلانان اثر یاراتدې، عئلمین، فضیلتین آدېن اوجاتدې، حؤرمت‌لی «شئیخ محمود» شبیستر...
  18. حسان خان

    وہ تُرکی اشعار جن میں فارسی گو شعراء کا ذکر ہے

    ایرانی آذربائجانی شاعر حُسین‌قُلی کاتبی 'جۏشغون' اپنے تُرکی منظومے 'عزیز شهریارا سلام' (عزیز شہریار کو سلام) کے ایک بند میں شیخ محمود شبستری کی سِتائش کرتے ہوئے کہتے ہیں: عیرفان عالمینده شؤهرته چاتدې، «گۆلشن راز» آدلانان اثر یاراتدې، عئلمین، فضیلتین آدېن اوجاتدې، حؤرمت‌لی «شئیخ محمود» شبیستر...
  19. حسان خان

    مثنویِ گلشنِ راز کے مؤلف شیخ محمود شبستری کی ستائش میں کہا گیا ایک بند

    ایرانی آذربائجانی شاعر حُسین‌قُلی کاتبی 'جۏشغون' اپنے تُرکی منظومے 'عزیز شهریارا سلام' (عزیز شہریار کو سلام) کے ایک بند میں شیخ محمود شبستری کی سِتائش کرتے ہوئے کہتے ہیں: عیرفان عالمینده شؤهرته چاتدې، «گۆلشن راز» آدلانان اثر یاراتدې، عئلمین، فضیلتین آدېن اوجاتدې، حؤرمت‌لی «شئیخ محمود» شبیستر...
  20. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    ایرانی آذربائجانی شاعر حُسین‌قُلی کاتبی 'جۏشغون' اپنے تُرکی منظومے 'عزیز شهریارا سلام' (عزیز شہریار کو سلام) کے ایک بند میں آذربائجان کے تُرکی سرا شاعر مُلّا پناہ واقف کی سِتائش کرتے ہوئے کہتے ہیں: وفالې‌دې «واقیف» آنا دیلینه واقیف ایدی دیلین اینجه‌لیڲینه بو شعری دئمیشدی اؤز سئوگی‌سینه نه گؤزل...
Top