نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ای جہان خلقی بیلون کیم یاردان بن دؤنمہ‌زم - عُثمانی شاعرہ مِہری خاتون

    ای جهان خلقې بیلۆن کیم یاردان بن دؤنمه‌زم سروقدّ و لاله‌خد دل‌داردان بن دؤنمه‌زم اے مردُمِ جہان! جان لیجیے کہ میں یار سے رُوگردانی نہیں کروں گی۔۔۔ میں سرْو قد و لالہ رُخسار دلدار سے رُوگردانی نہیں کروں گی۔ Ey cihân halkı bilün kim yârdan ben dönmezem Serv-kadd ü lâle-had dildârdan ben dönmezem...
  2. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    جانېنا قصد ائیله‌میش خون‌ریز چشمۆن مِهری‌نۆن ویره‌یین بین جان‌سا اۏل خون‌خواردان بن دؤنمه‌زم (مِهری خاتون) تمہاری خوں ریز چشم نے 'مِہری' کی جان کا قصد کیا ہے۔۔۔ اگر ہزار جانیں بھی ہوں تو دے دوں گی، [لیکن] میں اُس خوں خوار سے رُوگردانی نہیں کروں گی۔ Cânına kasd eylemiş hûn-rîz çeşmün Mihrî'nün...
  3. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    زاهدا دؤندۆن ایسه گر یاردان سن نار ایچۆن یانایېن اۏل نارا بن اۏل یاردان بن دؤنمه‌زم (مِهری خاتون) اے زاہد! خواہ تم نے نار [کے خوف] سے یار سے رُوگردانی کر لی ہو، لیکن میں اُس یار سے رُوگردانی نہیں کروں گی۔۔ اُس نار میں [جلنا ہو تو بھلے] جل جاؤں! Zâhidâ döndün ise ger yârdan sen nâr içün Yanayın...
  4. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    دِل‌برا عهد ائیله‌میشدۆم یۏلونا جانوم ویره‌م دۏستوم واللٰهی اۏل اقراردان بن دؤنمه‌زم (مِهری خاتون) اے دلبر! میں نے عہد کیا تھا میں تمہاری راہ میں جان دوں گی۔۔۔ اے میرے دوست! قسم بہ خدا! میں اُس اقرار سے رُوگردانی نہیں کروں گی۔ Dilberâ 'ahd eylemişdüm yoluna cânum virem Dostum vallâhi ol...
  5. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    کُفرِ زُلفینده حبیبۆن عشق ایله جان ویرمگه گلمیشم منصوروَش برداردان بن دؤنمه‌زم (مِهری خاتون) میں حبیبِ کی زُلف کے کُفر میں (زُلف کی سیاہی میں) عشق کے ساتھ جان دینے کے لیے آئی ہوں۔۔۔ منصور کی مانند میں [بھی] دار سے رُوگردانی نہیں کروں گی۔ (یہ ترجمہ بھی ہو سکتا ہے: میں منصور کی مانند، حبیب کی زُلف...
  6. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    ای جهان خلقې بیلۆن کیم یاردان بن دؤنمه‌زم سروقدّ و لاله‌خد دل‌داردان بن دؤنمه‌زم (مِهری خاتون) اے مردُمِ جہان! جان لیجیے کہ میں یار سے رُوگردانی نہیں کروں گی۔۔۔ میں سرْو قد و لالہ رُخسار دلدار سے رُوگردانی نہیں کروں گی۔ Ey cihân halkı bilün kim yârdan ben dönmezem Serv-kadd ü lâle-had dildârdan...
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    صائب تبریزی کی مندرجۂ بالا تُرکی بیت کا منظوم فارسی ترجمہ: گرچه هر دم لُطف و مِهرت بهرِ اغیار است و بس روز و شب در فرقتِ تو زار و نالانیم ما (حُسین محمدزاده صدیق) اگرچہ تمہارا لُطف و محبّت ہر لمحہ صرف اغیار کے لیے ہے، [لیکن] تمہاری فُرقت میں روز و شب ہم زار و نالاں ہیں۔
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حمدیہ بیت: ز فرمان و رایش کسی نگْذرد پَیِ مور بی او زمین نسْپرد (فردوسی طوسی) کوئی شخص اُس کے فرمان و تدبیر سے تجاوز نہیں کرتا (نہیں کر سکتا) چیونٹی کا پَیر اُس [کے حُکم] کے بغیر زمین طے نہیں کرتا (نہیں کر سکتا)
  9. حسان خان

    صائب تبریزی کی چند تُرکی ابیات

    لُطف ائدرسن گرچه سن اغیاره هر دم دۏستوم روز و شب بیز فرقتین‌له زار و نالانېز هله (صائب تبریزی) اے دوست! اگرچہ تم اغیار پر ہر لمحہ لُطف کرتے ہو [لیکن] تمہاری فُرقت کے باعث روز و شب ہم ہنوز زار و نالاں ہیں۔ Lütf edərsən gərçi sən əğyarə hər dəm dostum Ruzü şəb biz firqətinlə zarü nalanız hələ
  10. حسان خان

    اناطولیہ اور دیگر عُثمانی سرزمینوں میں فارسی کی ترویج میں مولانا رُومی کا کردار

    دانش نامۂ ایرانیکا کے مقالے 'بوسنیا و ہرزگووینا' میں ایک جا حامد الگر لکھتے ہیں: "دیگر عُثمانی سرزمینوں کی طرح بوسنیا و ہرزگووینا میں بھی صوفیانِ مولویہ مثنویِ معنوی کی ہمیشہ اُس کی اصلی زبان میں قرائت کرتے تھے؛ اُنہوں نے نہ صرف فارسی کو ایک نیم عباداتی زبان بنا دیا تھا، بلکہ تعلیم یافتہ اشرافیہ...
  11. حسان خان

    فارس-تُرک ادبیات و ثقافت کی ترویج کے مقصد سے تا حال چار ہزار فارسی اور دو ہزار تُرکی ابیات کا...

    فارس-تُرک ادبیات و ثقافت کی ترویج کے مقصد سے تا حال چار ہزار فارسی اور دو ہزار تُرکی ابیات کا اردو میں ترجمہ کر چکا ہوں۔
  12. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    دئدیم ای شوخ، سیتم یاره روادېر؟ دئدی هه دئدیم آیا بو قده‌ر ظۆلم بجادېر؟ دئدی هه (مُظفّر خداوندگار 'موغان') میں نے کہا: اے شوخ! کیا یار پر سِتم روا ہے؟ اُس نے کہا: ہاں۔۔۔ میں نے کہا: آیا اِس قدر ظُلم بجا ہے؟ اُس نے کہا: ہاں۔ Dedim ey şux, sitəm yarə rəvadır? dedi hə Dedim aya bu qədər zülm...
  13. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ز کم خوردن کسی را تب نگیرد ز پُر خوردن به روزی صد بِمیرد (نظامی گنجوی) کم کھانے سے کسی کو تپ نہیں ہوتا، [لیکن] پُر ہو کر کھانے سے روزانہ صد افراد مرتے ہیں۔ × تپ = بُخار
  14. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہ حمدیہ بیت نہیں ہے، بلکہ داستان کے اندر سپہ سالار کو مُخاطَب کر کے کہی گئی تھی۔ ترجمہ: تم خود ہم سے بیشتر عقل رکھتے ہو، اور تمہاری جان و ذہن [ہم سے] زیادہ خوب فکر کرتا ہے۔
  15. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مدار این تو از کارِ یزدان شِگِفت فِکنده نشد هر کش او برگرفت تم خدا کے [اِس] کام پر [اِتنا] تعجُّب مت کرو۔۔۔ [کہ] اُس نے جس شخص کو تھام لیا وہ گِرا نہیں۔ شاہنامۂ فردوسی کے کسی مُعتَمَد نُسخے میں مجھے یہ بیت نظر نہیں آئی۔
  16. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کسی را که یزدان نگه‌دار شد چه شد گر برِ دیگری خوار شد؟ (منسوب به فردوسی طوسی) جس شخص کا نگہبان خدا ہو گیا ہو، اگر وہ کسی دیگر [شخص] کے نزدیک حقیر ہو گیا، تو کیا ہوا؟
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دعائیہ بیت: تن و جانْت یزدان نگه‌دار باد! دلت شادمان، بخت بیدار باد! (فردوسی طوسی) خدا تمہارے تن و جاں کا محافظ و نگہبان رہے!۔۔۔ تمہارا دل شادمان، [اور تمہارا] بخت بیدار رہے!
  18. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    قرنِ چہاردہُمِ عیسوی کے یہودی فارسی شاعر مولانا شاهین کی ایک حمدیہ بیت: به غیرِ ذاتِ او دیگر خدا نیست همه فانی شوند او را فنا نیست (مولانا شاهین) اُس کی ذات کے بجز [کوئی] دیگر خُدا نہیں ہے۔۔۔ سب فانی ہو جائیں گے، [لیکن] اُس کو فنا نہیں ہے۔
  19. حسان خان

    شاہنامہء فردوسی میں نافہمیدنی الفاظ و جملات سے متعلق سوالات۔

    [خدا کے فرمان] کے بغیر چیونٹی کا پیر زمین طے نہیں کر سکتا۔
  20. حسان خان

    شاہنامہء فردوسی میں نافہمیدنی الفاظ و جملات سے متعلق سوالات۔

    میرے خیال سے یہاں 'خواستہ' کا معنی مال و زر ہے، اور فردوسی مصرعِ ثانی میں کہہ رہے ہیں کہ مال و ثروت مردُم ہی کے باعث/ذریعے قدر و قیمت حاصل کرتی ہے۔
Top