16 فروری کو نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کر دیں گے، وزیر داخلہ
ویب ڈیسک بدھ 30 دسمبر 2020
یکم جنوری سے تمام ملکوں کے ویزے آن لائن جاری کیے جائیں گے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
شیخ رشید نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام...