داد بھی پاتے ہیں
رؤف کلاسرا
حیران ہوتا ہوں کہ آج مجھے الیکشن میں ووٹ ڈالنا پڑے تو کیا کوئی ایسی پارٹی بچ گئی ہے جس کے بارے میں کہہ سکوں کہ اس کی آئیڈیالوجی ہے‘ اس کا کردار ہے اور یہ دوسروں سے مختلف ہے‘ اس کا اپنا نظریہ ہے اور یہ ان نظریات پر سودا کرنے کو تیار نہیں۔ کالج سے یونیورسٹی دور تک...