آمدنی سے زائد اثاثے؛ نیب نے خواجہ آصف کو گرفتار کرلیا
منگل 29 دسمبر 2020
انہیں احسن اقبال کے گھر سے گرفتار کیا گیا،مریم اورنگزیب کی تصدیق، خواجہ آصف پر آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے (فوٹو: فائل)
نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں...