سلیم صافی کا احسن اقبال سے سوال:
اگر آپ کہتے ہیں کہ عمران خان کا 2011 والا جلسہ اسٹیبلشمنٹ نے کروایا تو اسٹیبلشمنٹ نے 2013 میں آپکو حکومت کیسے بنانے دے دی؟
احسن اقبال: اسٹیبلشمنٹ عوامی رجحان بھی دیکھتی ہے اور جس کو عوامی سپورٹ حاصل ہو اسکو سپورٹ کرتی ہے۔ :)