آمر مشرف کا تازہ بیان۔ تحریک انصاف اور عمران خان کی تعریفیں کر رہا ہے کہ اس نے ن لیگ اور پی پی کی سیاست ختم کر کے بہت اچھا کام کیا:
جب آمر مشرف نے عمران خان کو جیل میں ڈلوایا تھا اس وقت تعریف کیوں نہیں کی؟ یا جب خود ان دونوں جماعتوں کے کرپشن کیسز ختم کر کے این آر او دیا اور دوبارہ قوم پر مسلط...