بندگلی سے نکلنے کا راستہ
by TFT
January 1, 2021
پاکستان مسلم لیگ ن کے ساتھ غیر مشروط وابستگی رکھنے والے خواجہ آصف کی حکومت کے کٹھ پتلی ادارے، نیب کے ہاتھوں گرفتاری نے عمران خان کی ذہنیت کو بے نقاب کردیا ہے۔ وہ حزب اختلاف کی ہر اُس کوشش کو ناکام بنائیں گے جس کا مقصد اُنہیں اسٹبلشمنٹ سے دور...