بہت سی دعائیں محترم بہنا آپ کے نام ۔
آپ کی مندرجہ بالا تحریر بلاشبہ رہنما تحریر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
اور سرخ کشیدہ اقتباس تو کم و بیش چالیس سال پہلے کا وہ منظر تازہ کر گیا ۔ جب اینٹ پر اینٹ رکھتے " یقین کامل " کو آزمانا سیکھا تھا ۔
محترم محب بھائی ۔ آپ پر سلامتی ہو سدا ۔ ذرا یہ چائے کا کپ ادھر میری جانب سرکائیے گا ۔
میں چائے سے نپٹتا ہوں اور آپ نپٹیں میرے سوالوں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ ذاتیات میں محسوس ہو تو معذرت
محترم عبداللہ حسین بارے کیا سوچ رکھتے ہیں ۔ یہ اپنے قلم سے " تقلید " کی راہ کھولتے ہیں ۔ یا نئے جہانوں کی ؟
اداس...
محترم غزنوی بھائی
یہ فرد کے حقوق و فرائض میں ادائیگی کا توازن اور ہم آہنگی کب اور کیونکر پیدا ہوگی ۔۔۔؟
فرد میں یہ انفرادی شعور کب اور کیسے بیدار ہوگا ۔۔؟
فرد یہ اپنی اصلاح کب اور کیوں کر کرے گا ۔۔۔۔؟
فلاح انسانیت پر مبنی وہ سچا آئین جو فرد کی ذاتی تربیت کرتے اسے اس کے حقوق و فرائض سے آگاہ...
اک اچھی کوشش ہے اگر اس مہم کو خالص فلاحی مقصد کے تحت عوامی طور ر منظم کیا جائے ۔
ویسے " پڑھا لکھا پاکستان " کی خواہش پر مبنی سوچ و خیال جو کہ " اقراء " کو بنیاد بناتے سامنے لایا گیا ۔
ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے ۔۔۔۔ تحریک تو اچھی ہے کاش کہ عمل بھی خالص ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاعری ۔۔۔۔
شاعری کہتے ہیں جسے وہ ہے " تخلیق کا عمل " ۔۔
یہ تخلیق چاہے ا بھرے روح کے خلجان سے
یا بکھرے ناآسودگی کا نوحہ بن کر
چونکہ زندگی نام ہے ہر پل اک نئی تخلیق کا ۔۔ زندگی کا گزرتا پل اپنے دامن میں تخلیق کا گوہر بے بہا چھپائے ہوا ہوتا ہے ۔ یہ زندگی گزرتے ہوئے اپنے گزارنے والے کسی حساس...
جس کی جہاں تک پہنچ ۔ وہ وہاں تک کرپٹ ۔۔۔۔۔۔۔
جب ہم سب ہیں ہی چور ۔۔۔۔۔ تو کیوں نہ ملیں ہمیں لٹیرے ۔ ۔۔۔۔ وہ بھی کر کر لمبے ہاتھ ۔
جیسی فرد کی روح ویسے ہی نگران ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔