نتائج تلاش

  1. نایاب

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    محترم پردیسی بھائی ۔ متذکرہ تصاویر کی کوالٹی تو بہت اعلی درجے کی ہے ۔ کیمرے نے پوری توجہ سے قید کیا ہے انہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شایداس لیئے کہ وہ رکن محفل اردو نہیں ۔۔
  2. نایاب

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    محترم بھائی ۔ پاور پوائنٹ میں جا کر " پکچر البم " بنا کر اسے " جے پی جی ای فارمیٹ میں محفوظ کر لیں ۔ جو تصاویر " پورٹریٹ " ٹائپ کی ہوں ۔ پہلے انہیں روٹیٹ کرتے لینڈ سکوپ ٹائپ کر لیں ۔ سائز حیرتناک حد تک کم ہوگا اور تصویر کی کوالٹی بھی خراب نہ ہو گی
  3. نایاب

    والد مرحوم کی یاد میں

    اللہ تعالی والد مرحوم کے درجات کو بلند فرمائے آمین درویش ایسے ہی ہوا کرتے ہیں عام سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بلا شک اپنی یادوں میں شراکت دینے پر بہت شکریہ بہت دعائیں محمد کامران اختر بھائی
  4. نایاب

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    درست کہا محترم بھائی کچھ تصاویر چیخ چیخ کر کہہ رہی ہیں کہ " کیمرے " نے زبردستی ہمیں کھینچا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ کھینچنے والے کی توجہ ہم پر نہیں تھی ۔ مگر کیمرے نے جانے کیوں ہم پر توجہ کر لی ۔ نوٹ ۔ متذکرہ تصاویر 15 ایم بی کا فولڈر ڈاون لوڈ کر کے دیکھی جا سکتی ہیں ۔
  5. نایاب

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    ماشاءاللہ ۔۔ بہت خوب تصاویر ہیں ۔ سب تصاویر دیکھ کر فوٹو گرافر بارے تجسس بڑھ گیا ۔ جس نے انتہائی توجہ سے تصاویر کھینچیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. نایاب

    قدرت اللہ شہاب ڈپٹی کمشنر کی ڈائری

    کیا یہی خوابوں کی تعبیر تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  7. نایاب

    تعارف خود جانیئے

    محترم احمد رضا صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  8. نایاب

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    اب تو اس دھاگے پر " انا للہ " پڑھ دینا ہی بہتر عمل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فتوی کا آغاز ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جانے کس منزل تک پہنچے ۔۔۔۔۔۔۔
  9. نایاب

    کون ہوں میں ۔ ناعمہ عزیز

    بہت خوب نارسائی کی کیفیت کو بھرپور بیان کیا بلا شبہ ۔۔۔۔۔۔۔ بٹیا جی بہت سی داد بہت دعائیں
  10. نایاب

    ’کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی‘ ایک پیروڈی

    واہہہہہہہہہہ کیا خوب حقیقت کہی محترم بھائی وہ جہاں بھی گیا، دس پانچ سے ملکر آیا بس یہی بات ہے پیہڑی مرے ہرجائی کی
  11. نایاب

    اور سسّی کا شہر لٹ گیا

    بندر بانٹ ہے پیارے ۔۔۔۔سچ کہا لٹیرے لوٹ گئے وطن عزیز کو اور ہم رہے ان کا دفاع کرتے
  12. نایاب

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    میرے بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ رئیسانی نے کیا خوب کہا تھا کہ " ڈگری تو ڈگری ہوتی ہے چاہے جعلی ہو " جہاں تک اس حقیقت کو اخذ کرنے کی بات ہے ۔ تو میرے بھائی میں بھی پاکستانی ہوں ۔ بچپن جوانی گزاری ہے اسی پاکستان میں ۔ فاطمہ جناح کے ساتھ ہوئی دھاندلی سے شروع کرتے آج مشرف کے وطن پہنچنے تک قریب ساٹھ سال کا...
  13. نایاب

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    میرے محترم بھائی یہ " دین اسلام " جسے آپ انسانیت کی معراج ٹھہرا رہے ہیں ۔ کیا آپ کی نگاہ میں اس کی ابتدا آپ جناب نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات پاک سے ہے ۔۔۔۔؟ اور جہاں تک بات ہے کہ " آغوش اسلام " میں آنے کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہما " انسانیت " کے مفہوم کو جان کر " انسانیت کی...
  14. نایاب

    مبارکباد دُعائے صحت کی اپیل

    اللہ تعالی آپ کے دوست کی والدہ صاحبہ پر اپنی رحمت فرمائے اور صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین
  15. نایاب

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    محترم بٹ بھائی ۔ سرخ کشیدہ تحریر " تعلیمی نصاب کا قائم کرنا " کی حقیقت کو پوری معنویت سے بیان کر رہی ہے ۔ اور نصاب بنانے والے بھی اس حقیقت سے خوب واقف ہو چکے کہ اسلام پر عمل پیرا ہونا الگ بات ہے اور اسلام سے وابستگی کا دعوی کرنا الگ بات ۔ اسلام کے جس ماضی کو نصاب کا حصہ بنایا گیا ۔ اس سے تو...
  16. نایاب

    پی ٹی آئی کا نیا پاکستان

    اللہ کرے اس نغمے میں موجود " روشن پاکستان " کی خواہشیں اور امیدیں پوری ہوں ۔ سوہنی دھرتی پہ بہار آئے ہر گل ہر غنچہ مسکرائے ۔۔۔۔
  17. نایاب

    پرویز مشرف کی واپسی

    پرویز مشرف صاحب کی واپسی اگر ہو گئی تو کسی کو کوئی شک نہیں رہے گا کہ "اک سچا فوجی کبھی بھگوڑا نہیں ہوتا اور اپنی جان ہنسی خوشی وطن کی خاطر قربان کردینے سے نہیں گھبراتا " دیکھتے ہیں آج ایک بجے کراچی ایئر پورٹ پر کیا منظر ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. نایاب

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    میرے محترم بھائی ۔ بلا شک ہمارا دین و مذہب منجملہ غیر مسلموں سے رواداری کا سلوک کرنے کا حکم دیتا ہے ۔ اور اسے فلاح قرار دیتے باعث اجر ٹھہراتا ہے ۔ اور کچھ " تخصیص خاص " کے ساتھ ان سے خبردار رہنے کی تعلیم دیتا ہے ۔ اور کچھ شرائظ کے ساتھ ان کے جان و مال کی حفاظت لازم قرار دیتا ہے ۔ بات چونکہ...
  19. نایاب

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    محترم بٹ بھائی ۔۔۔۔ آپ اک استاد ہیں ۔ اور برصغیر میں اسلام کی اشاعت کے تمام بنیادی ستونوں سے واقف ۔۔ کیا آپ یہ نشاندہی کر سکیں گے کہ کون سے نصاب نے " اسلام " تبلیغ و ترویج کی ۔ اور کون سے عوامل نے " اسلام " کو انسان کے لیئے " لازم " ٹھہرایا ۔؟ اور " مسلم رویوں " کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا...
Top