عمران خان کا " نبی " ہونا تو ناممکن ہے مگر " ولی " ہونا عین ممکن ہے ۔
کون کہاں ہے کس درجہ پر ہے ۔ وقت ہی اس کا فیصلہ کرتا ہے ۔۔۔۔۔
جو حالت ہے اس وقت کرپٹ ترین معاشرے پر مشتمل پاکستان کی ۔۔ اسے کوئی ولی ہی درستگی کی جانب لے جا سکتا ہے ۔
کاش کہ نذیر ناجی صاحب کے تصورات پر مبنی خیالات جو کہ اس...