ظلم ختم کرنے کیلیے جہاد کروں گا: عمران خان
انہوں نے عوام سے چھ وعدے کیے اور کہا کہ اگر وہ ان وعدوں کو پورا نہ کریں تو ان کو تحریک انصاف کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیں۔
’میرا پہلا وعدہ یہ ہے کہ میں آپ سے ہمیشہ سچ بولوں گا اور وہ بات کروں گا جو میں کر سکتا ہوں۔‘
انہوں نے کہا کہ وہ ووٹ لینے کے لیے...