کوئی شک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
خود احساس کی تپش میں جلتے بھنتے دوسروں کے لبوں پہ مسکراہٹ بکھیر دینے والے بہروپیئے کب پکڑ میں آتے ہیں ۔ ؟
یہ روپ پر بہروپ سجائے نت نئے رنگ دکھائے جاتے ہیں ۔
آپ جیسے بہروپیئے بھی بھلا پکڑ میں آتے ہیں کبھی ۔۔۔۔۔۔۔ محترم بھائی
بہروپیئے تو ہر زمانے میں اپنا فن دکھاتے ہیں ۔ مگر ان کو پکڑنے والے کم ہی نظر آتے ہیں ۔۔۔۔۔
روپ بہروپ کی یہ دنیا ۔ سب اپنا سچا روپ چھپاتے ہیں ۔
لفظوں کے ادلے بدلے میں سب روپ اتر جاتے ہیں ۔
حکایتوں کو حکایتیں ہی رہنے دو ۔ شکایتیں نہ بناؤ دوستو
یہ تو ظرف اجاگر کرتے راہ دکھلاتی ہیں ۔ گر کوئی چاہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوب شراکت محترم شمشاد بھائی
بابا بلھے شاہ دیاں سچیاں ڈونگیاں گلاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زہر ویکھ کے پیتا تے کی پیتا؟
عشق سوچ کے کیتا تے کی کیتا؟
دل دے کے دل لین دی آس رکھی
پیار ایہو جیھا کیتا تے کی کیتا؟
بلا شک اک سچی غزل ۔۔۔۔۔
واعظو دین کا خدا حافظ
انبیا کے ہو تم اگر وارث
قوم بے پر ہے، دین بے کس ہے
گئے اسلام کے کدھر وارث
ہم پہ بیٹھے ہیں ہاتھ دھوئے حریف
جیسے مردہ کے مال پر وارث
محترم بہنا ۔ یہ یاد بھی منسلک ہے میرے بچپن کی حماقتوں سے ۔
یہ بات ہے قریب 1973 کی ۔ جب کلاس پنجم میں وطیفے کے امتحان کے لیئے منتخب ہونے پر اس سوچ نے کہ " میں بہت ذہین ہوں مجھے سب آتا ہے " نے مجھے آوارگی و گمراہی کی راہ ڈال دیا تھا ۔ جب پہلی بار اپنے اک دوست " مبارک احمد مرحوم " کے کہنے پر لاہور...
بلا شک درست کہا آپ نے ۔
اسی لیئے کہا گیا ہے کہ " یقین کامل ہی پیر کو کامل ٹھہراتا ہے "
بنا یقین سب وہم و گمان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان شاءاللہ ۔ اپنی باتوں والے دھاگے میں ان یادوں کو تازہ کرتا ہوں ۔ تاکہ یہاں کا تسلسل برقرار رہے ۔