نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ نہیں گھومتی نا جانے کیوں
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رب قدیر عزوجل آپ سب پر بے شمار رحمتوں کا نزول فرمائیں۔آمین
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    متفق

    متفق
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    چلیں سید عمران بھائی اپنا بوریا بستر اٹھائیں ، اساتذہ نے اکمل بھائی کی کلاس لینا شروع کردی ہے ، ایسا نا ہو کہ آپ بھی لپیٹ میں آ جاؤ ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک چسکے باز قوم کا متحرک انٹرنیٹر

    دراصل ہمیں اس تحریر میں پوری اپنی جھلک نظر آرہی ہے ، آپ کو کہاں ہمارا گمان گزرا اس لیے پوچھا تاکہ کے دل کو تسلی رہے ۔ :)
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک چسکے باز قوم کا متحرک انٹرنیٹر

    کون سے پیرے کے لیے ٹیگ کیا یہ تو بتائیں، تاکہ ہم اپنی تلاش اس تحریر میں کریں ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    آپ کو ہی شوق اٹھا تھا ،جو ٹیگ کیا ۔ ہمت ہے تو برداشت کر ورنہ پاس کر ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    ہماری جیسی فلنگ آرہی ہیں کیا ؟
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    ارے ہمت نا ہاریں ، اس موقع کے لیے تو کسی شعر نے خوب فرمایا ہے ، شہزور اپنے زور میں گرتا ہے مثل برق وہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنے کے بل چلے
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    یا اللہ یہ چائے نہ ہوئی افیم ہوگئی جب دیکھو آپ کی طلب جاگ جاتی ہے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    یہی تو ایک فن ہے جس میں ہم ہرفن مولا ہیں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    مطلب آپ آج پکی والی توبہ کروانا چاہ رہے ہیں اکمل بھائی سے ۔:LOL:
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    یوں بھی تو ہو سکتا ہے فلسفی جی کہ کسی تقریب میں اکمل بھائی مہمان خصوصی ہوں اور بھیا تقریب میں شامل ہوں ،حاضرین پر اپنا رعب ڈالنے کے لیے اکمل بھائی سے ملنے اسٹیچ پر جائیں اور وہاں موجود سیکورٹی بھیا کو اکمل بھائی سے ملنے ہی نا دے ، تب بھیا کو لازمی اپنے کہے یہ الفاظ یاد آئیں گے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    بھیا کیوں اکمل بھائی کو حوصلہ پست کر رہے ہیں ۔ اکمل بھائی چنتا نا کریں اساتذہ اکرام اپنی مصروفیت سے وقت نکال کر آپ کے کلام کی اصلاح ضرور فرمائیں گے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    نہ جانے تو بس فلسفی ہی نہ جانے ہے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    اب دیکھنے کو بچا ہی کیا ہے بھیا ، کیری اون ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ تو معمول کے معاملات ہیں ہمارے کیوں بھیا ۔:sneaky:
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    مطلب آپ نے ہماری عزت افزائی لازمی کروانی ہے بھیا کے ہاتھوں ۔
Top