بھائی اللہ کریم آپ کی محبتیں سلامت رکھیں ۔آمین
صحبت یار سلامت رہے ،ان شاء اللہ دعوتوں کا یہ سلسلہ چلتا ہی رہے گا ۔
آپ کا ضیافت پر اردو محفل کے کراچی سے وابستہ محفلین کو مدعو کرنا ہم سب کے لیے بہت اعزاز کی بات ہے ۔
فوج ، مارشل ، صدراتی نظام مسائل کا حل نہیں ۔ضرورت دیانتدار قیادت کی ہے جو موجود وقت میں دور دور تک نظر نہیں آرہی ۔ عمران خان ملک و قوم کے لیے بے شک دیانت دار ہیں مگر ان کے ساتھ جو اٹھائی گیروں کا ٹولا ہے اس سے قطعی خیر کی امید نہیں رکھی جاسکتی ۔