نتائج تلاش

  1. زین

    مبارکباد اہل وطن کو مبارکباد

    نہیں‌، وہ تو میں پہلے ہی مبارکباد دے چکا ہوں سب کو ۔ یہ کیک وغیرہ دیکھ کر کہا تھا :grin:
  2. زین

    موڈ (2)

    میرا بھی دل یہی چاہتا ہے :)
  3. زین

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    میچ بارے کچھ خبریں‌
  4. زین

    مبارکباد اہل وطن کو مبارکباد

    کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے پر پاکستانی قوم کو بہت بہت مبارک ہو :dancing::party::):applause:
  5. زین

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت مبارک ہو :):party:
  6. زین

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    ماوراء سس ۔ تب یہاں سکور دیکھیئے http://www.geosuper.tv/wct20-2009/fullscore.asp
  7. زین

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    میں بھی پڑھ رہا ہوں ۔:( اس بارے میں‌سارہ بہنا سے متفق ہوں‌
  8. زین

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    اُسی نے بتایا :grin:
  9. زین

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    ویسے یہاں کسی نے بتایا کہ 99 ورلڈ کپ بھی اسی گرائونڈ پر 20 جون کو ہوا تھا۔
  10. زین

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    آفریدی شاید دوسرے نمبر پر آجائے ۔
  11. زین

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    میرا تو ہر بال کے ساتھ دل دھڑکتا ہے :grin:
  12. زین

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    محفل والے بھی لگتا ہے سب میچ دیکھنے میں مگن ہیں‌ :)
  13. زین

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    ہاہاہا ہمارے آفس میں بالکل کام رکھ گیا، اسلام آباد والوں سے بات ہوئی وہ بھی میچ دیکھ رہے ہیں :)
  14. زین

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    ایک اور گیا 6 وکٹیں‌ 70 سکور
  15. زین

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    ایک اور وکٹ :)
  16. زین

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    شاید ایسا ہی ہو یہ بھی ہوسکتا ہے کہ وطن کی محبت غالب آگئی ہو
  17. زین

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    ارےے الٹا ہوگیا وہ فون پر بتایا تھا نا کہ میرا دوست کہہ رہا تھا کہ پاکستان جیت نہیں سکتا ۔ جب وہ کیمرہ کے سامنے آگیا تو خود بخود پاکستان کے حق میں بولنا شروع ہوگیا ۔ جب ٹی وی پروگرام ختم ہوگیا تو کہنے لگا یار میں کہنا کچھ اور چاہ رہا تھا اور کیمرہ کے سامنے کچھ اور کہا ۔ :grin:
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    اپنا کمپیوٹر ساتھ لے کر تو نہیں‌گئی ہوگی یہ ملائکہ جہاں جاتی ہیں وہاں چین و سکون نہیں‌رہتا :grin:
Top