سارہ بہنا وہاںکی تصاویر لینا تو دور کی بات ، نزدیک جانے بھی نہیں دیتے ۔ گزشتہ دنوںیہاں سے میڈیا کی ٹیم اجازت لے کر گئی تھی لیکن اس کے باوجود انہیں فورسز نے نہیں چھوڑا
ہممم آپ الٹا سمجھے میرے کہنے کا مطلب یہ بالکل نہیںتھا۔
خضدار واقعہ کی ذمہ داری تو بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کی تھی ۔ اس واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی اور تحقیق کے بغیر کسی کا نام لینا غلط بات ہے ۔
”را“ کے ایجنٹ بیت اللہ محسوداور مولانا فضل اللہ سے باقاعدہ ملاقاتیں کرتے ہیں ،عسکری ذرائع
مولانا فضل اللہ کو ایف ایم ریڈیو کے قیام کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے آلات اسرائیل نے فراہم کئے
قومی سلامتی کے اداروں اور اعلیٰ عسکری حکام نے جنوبی وزیرستان ،مالاکنڈ ڈویژن اور بلوچستان میں بھارت ،اسرائیل سمیت...
سوری شمشاد بھائی یہاں اچانک باہر جانا پڑا۔ پھر تین بندے قتل کردیئے گئے:(
نہیں جھیل تو مستونگ میںکوئی نہیںہے ، صرف کوئٹہ میںایک جھیل ہے ۔ ہاں تالاب بہت ہیں لیکن مجھے تیرنا نہیں آتا :( :noxxx: