خبر رساں ادارے آن لائن کے مطابق ایران کی نگہبان کونسل نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ہونے والے حالیہ صدارتی الیکشن میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی جمعہ کو یہاں نگہبان کونسل کے ترجمان عباس علی کرخودائی نے اعلان کیا کہ دس روز کی تحقیقات کے بعد کونسل اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ حالیہ صدارتی الیکشن میں کوئی...