وفاقی وزیر بہبود آبادی ڈاکٹرعاشق فردوس اعوان نے کہاکہ دو سے زیادہ بچے پیداکرنے پراگرٹیکس لگانا ضروری ہے تو اس کا آغاز پارلیمنٹرنیز سے ہونا چاہیے‘اگرایوان اس معاملے پراتفاق رائے پیدا کرے تو میں اس کیلئے تیارہوں۔یہ بات انہوں نے پیرکے روزوقفہ سوالات کے دوران (ق)لیگ کے رکن اسمبلی ریاض فتیانہ کے سوال...