زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)
ہمممم پتہ نہیں ، شاید وی وائرلیس نیٹ ہے اس کے پاس ۔
زین
Post #746
جون 26، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)
فاطمہ ہی تھی ۔ اس کا نیٹ ابھی تک خراب ہے ۔
زین
Post #744
جون 26، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)
ابھی تک ادھر ہی ہوں۔
زین
Post #743
جون 26، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)
نہیں میں آگیا ہوں ۔ آج دفتر میں صبح کچھ کام تھا وہ ختم کرکے میں تو گیا .......................
زین
Post #739
جون 26، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے (6)
چھ سات سال تک وہاں رہے اس کے بعد کوئٹہ آئیں اور پھر موقع ہی نہیں ملا ۔
زین
Post #134
جون 26، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے (6)
جناب میری پیدائش ہی گوجوانوالہ (تحصیل حافظ آباد ، جو اب علیحدہ ضلع بن گیا ہے ) کی ہے
زین
Post #131
جون 26، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مائیکل جیکسن چل بسا
آج کی بات ہے
زین
Post #6
جون 25، 2009
فورم:
آج کی خبر
کون کس کو مس کررہا ہے (6)
گوجرانوالہ کے پولیس آفیسر کی حالت نہیںدیکھی آپ نے ، سپریم کورٹ کے چکر کاٹ رہا ہے آجکل
زین
Post #120
جون 25، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)
وعلیکم السلام کیسے ہیں سرمد بھائی آپ اس وقت کیسے آجاتے ہیں ؟ رات کو نیند نہیں آتی کیا؟ -------- عبداللہ بھائی بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔
زین
Post #715
جون 25، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
م م مغل کو شادی کی دوسری سالگرہ مبارک
بہت بہت مبارک ہو مغل بھائی اس بار اپنی تاریخ پیدائش کیوں چھپائی ہے ؟
زین
Post #4
جون 25، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)
:rollingonthefloor: مقامی اخبارات کا الگ ہی مزہ ہوتا ہے لیکن ہم یہ سب کچھ نہیں کرسکتے
زین
Post #710
جون 25، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے (6)
بڑے آئے ہمارے خلاف باتیں کرنے ،ان چھوٹے تھانے داروں کو تو ہم سلام بھی نہیں مارتے :cool:
زین
Post #111
جون 25، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: جی جی یہاں بھی انہیںجہاز کا خطاب دیا گیا ہے :rollingonthefloor:
زین
Post #708
جون 25، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)
کہاں؟ دوبارہ پڑھ لیجئے ۔ میں نے لکھا ہے ارادہ ہے لیکن اب دوبارہ ملتوی کردیا ہے کیونکہ صبحنو بجے ایک پروگرام ہے منشیات کے عالمی دن کے حوالے سے ۔ یہ ابھی یاد آیا
زین
Post #706
جون 25، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)
شمشاد بھائی بہت عرصے سے بلاگ نہیںپڑھے تھےتو آج یہ خیال آیا ویسے ابھی میں جارہا ہوںخالہ کے گھر،:)
زین
Post #703
جون 25، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موڈ (2)
دوست ہیں اب منع بھی نہیں کرسکتے ناراض ہوجاتے ہیں
زین
Post #227
جون 25، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے (6)
ہاہاہاہا یہ دھمکی کسی اور دیجئے :devil: ہم نے پہلے ہی تھانے والوں کے ناک میں دم کر رکھا ہے
زین
Post #100
جون 25، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موڈ (2)
میں نے کچھ نہیں کیا ، کوئی کل سے فون پر میرا دماغ کھا رہا ہے
زین
Post #225
جون 25، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موڈ (2)
میرا موڈ کچھ ایسا ہے :notlistening::notlistening:
زین
Post #223
جون 25، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے (6)
آپ کی بھتیجی
زین
Post #98
جون 25، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top