اشیائے ضروریہ کی مہنگائی صرف پاکستان ہی نہیں ہمسایہ ملک بھارت میں بھی ۲۰۱۸ کے بعد یکدم بڑھ گئی ہے۔ کیا اس کا قصوروار مودی ہے جس کی پچھلی حکومت میں مہنگائی کم تھی؟ جب تک قوم اس دھوکہ سے باہر نہیں آجاتی کہ مہنگائی کنٹرول کرنا حکومتوں کا کام ہے تب تک الزام تراشی چلتی رہے گی۔ مہنگائی مارکیٹ ڈیمانڈ...