نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    شمالی روشنیاں

  2. جاسم محمد

    شمالی روشنیاں

  3. جاسم محمد

    شمالی روشنیاں

  4. جاسم محمد

    شمالی روشنیاں

  5. جاسم محمد

    شہباز شریف ماڈل

    درمیان کا راستہ نیب قانون میں ترامیم کر کے اپوزیشن کو کرپشن کیسز میں این آر او دینا ہے۔ اس لئے یہ تو عمران خان کے ہوتے ہوئے ممکن نہیں ہے۔ اگر زیادہ دباؤ ڈالا گیا تو عمران خان خود اسمبلیاں توڑ دیں گے اور اگلا الیکشن این آر او کے خلاف لڑیں گے۔
  6. جاسم محمد

    شہباز شریف ماڈل

    ڈائلوگ سے انکار کیا کس نے ہے؟ حکومت تو اوّل دن سے کہہ رہی ہے کہ این آر او کے علاوہ اپوزیشن سے ہر معاملہ پر بات ہو سکتی ہے۔ جواب میں اپوزیشن کہتی ہے کہ ہم صرف این آر او پر بات کرنا چاہتے ہیں۔ ان حالات میں ڈائلوگ کیسے ہوگا؟
  7. جاسم محمد

    شہباز شریف ماڈل

    اپوزیشن کو سیاست کرنے سے روکا کس نے ہے؟ ملک کی ۱۱ اپوزیشن جماعتیں ملک بھر میں پچھلے تین ماہ سے مسلسل جلسے کر رہی ہیں۔ اور فوج، عدلیہ، حکومت، نیب، الیکشن کمیشن سب کو ٹارگٹ کر رہی ہیں۔
  8. جاسم محمد

    شہباز شریف ماڈل

    میثاق معیشت کا کیا مطلب ہے؟ جو اپوزیشن ملکی معیشت تباہ کر کے گئی ہے، وہ حکومت کو مشورے دے گی کہ معیشت کیسے چلانی ہے؟
  9. جاسم محمد

    شہباز شریف ماڈل

    گرینڈ ڈائیلاگ کا گرینڈ آئینی فارم پارلیمان ہے۔ پیر پگاڑا اپنا کونسا الگ فارم بنانا چاہتے ہیں؟ کیا ان کو عوام سے چھپ چھپا کر کوئی ڈائلوگ درکار ہے؟
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  13. جاسم محمد

    وہ مشکل جس کا سامنا فاطمہ جناح، بینظیر اور مریم نواز سمیت پاکستان کی ہر خاتون سیاستدان نے کیا

    سوئٹزرلینڈ کے جج نے زرداری اور بینظیر کو کرپشن پر سزا سنائی تھی۔ اس کو بھی پاکستانی فوج نے خرید لیا؟
  14. جاسم محمد

    وہ مشکل جس کا سامنا فاطمہ جناح، بینظیر اور مریم نواز سمیت پاکستان کی ہر خاتون سیاستدان نے کیا

    فاطمہ جناح پر تو کچھ ثابت نہیں ہوا البتہ بینظیر اور مریم نواز عدالت سے سزا یافتہ مجرمہ ہیں۔ Benazir, Zardari convicted by Swiss court for corruption Nawaz Sharif sentenced to 11, Maryam 8 years in Avenfield reference
  15. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نانی نے کپتان کی ریلی بھی چوری کر لی :)
  16. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اب سزا یافتہ مجرم قسمیں کھا رہے ہیں۔ اللہ اللہ قیامت کی نشانیاں :)
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سزا یافتہ مجرم بھی وزیر اعظم بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں :)
  18. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    فوج ملک کا سب سے بڑا قبضہ مافیا ہے اور وزیر اعظم ایک پلاٹ سے قبضہ چھڑوانے کیلئے 5 آئی جی بدل چکے ہیں، مطلب حکومت اور فوج ایک پیج پر نہیں: اپوزیشن
  19. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ملک میں کوئی بھی مسئلہ ہو، ذمہ دار فوج اور عمران خان ہے۔ بیماری کا نام: بغض عمرا ن و فوج
  20. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹھٹھہ اسلام آباد کا کوئی محلہ ہے؟
Top