نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس 70 میں سے 25 سال سے نون لیگ پنجاب میں اقتدار میں رہی :)
  2. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سزا یافتہ مجرم، عدالتی مفرور بھگوڑا پہلے پاکستان سے برطانیہ اور اب برطانیہ سے سعودیہ منتقلی کا سوچ رہا ہے۔ لیکن عمران خان کو سیاست نہیں آتی :) شاہ سلمان کی نواز شریف کو سعودی عرب میں مستقل رہائش کی پیشکش
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  4. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    "پائے نہاریاں کھانے والے پاپڑوں پر آگئے" لیکن عوام کو تبدیلی نظر نہیں آئی :)
  5. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سچ پوچھیں تو پہلے بڑا غصہ آتا تھا کہ سزا یافتہ مجرمہ ہونے کے باجود ارباب اختیار نے مریم نواز کو ڈھیل کیوں دی ہوئی ہے۔ اب ان کی سیاسی کارکردگی دیکھ کر سمجھ آگئی ہے کہ بالکل ٹھیک فیصلہ کیا گیا تھا۔ :)
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ۳۰ سال عوام کو بیوقوف بنانے کے بعد آج اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان کا دیرینہ دعوی تسلیم کر لیا کہ نواز شریف اور زرداری کا بیانیہ (کرپشن) ایک ہی ہے :)
  7. جاسم محمد

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    مالم جبہ کا کیس پشاور ہائی کورٹ کے اسٹے پر چلا گیا تھا۔ اب وہ ختم ہو گیا ہے تو نیب اس پر کاروائی کر رہا ہے۔ نیب کا مالم جبہ کیس میں عدالتی فیصلے کے مطابق کارروائی کا جائزہ لینے کا فیصلہ جبکہ فارن فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی میں پھنسا ہوا ہے۔ فارن فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن نے اسکروٹنی...
  8. جاسم محمد

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ عدالتی حکم پر ۱۲۰ احتساب عدالتیں بنیں۔ اور جو ۱۲۰۰ کرپشن کیسز بیس سال سے نیب کی گرد چھان رہے ہیں ان کا جلد از جلد فیصلہ ہو۔ تاکہ جن پر جھوٹے الزامات ہیں وہ رہائی پائیں اور جنہوں نے واقعی کرپشن کی ہے ان کو سزا ملے۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ ۲۰۱۸ سے ۲۰۲۰ کے درمیان کرپشن کرنے والا...
  9. جاسم محمد

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    کپتان نے اگر کہیں کرپشن یا مالی خرد برد کی ہوگی تو وہ بھی احتساب کے شکنجے میں آئے گا۔ پہلا ذرا ۹۰ کی دہائی سے بار بار حکومتیں کرنے والوں سے تو نبٹ لیں۔ جن کے کیسز ۲۰ ۲۰ سال سے چل رہے ہیں۔ یا یہ بھی آپکی نظر میں انتقام ہے؟
  10. جاسم محمد

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    اپوزیشن رہنما بھی کئی کئی ماہ عدالتی اسٹے اور ضمانت قبل از گرفتاری کے پیچھے چھپ کر آرام فرماتے رہے ہیں۔ علیم ترین کو عدم ثبوت پر عدالت نے چھوڑا، جہانگیر ترین کو اسٹے آرڈر عدالت نے دیا، سبطین بھی غالبا اپنا قانونی حق استعمال کرتے ہوئے گرفتاری سے بچ جائیں گے۔ لیکن ان تمام کرپٹ لوگوں کا ٹھکانا...
  11. جاسم محمد

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    مثبت تبدیلی صرف تب آئی گی جب تمام چوروں کو ایک بار پھر مشرف والا این آر او دیا جائے گا۔
  12. جاسم محمد

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    اپنوں کو تحفظ: تحریک انصاف کے وزیرسبطین خان کے خلاف نیب ریفرنس دائر - ایکسپریس اردو تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر گوپانگ کیخلاف نیب کی تحقیقات شروع پی ٹی آئی رہنما علیم خان کو نیب نے گرفتار کرلیا جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے کو ایک بار پھر ایف آئی اے نے طلب کرلیا- Geo News Urdu بغض عمران...
  13. جاسم محمد

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    ریاست مدینہ کے نعرہ میں شریعت کا ذکر کہاں کیا گیا تھا؟ کمزور و طاقتور قانون کے سامنے برابر ہوگا۔ فلاحی ریاست کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ یہ بنیاد تھی اس نعرہ کی۔ آپ نے اس کو نفاذ شریعت کیسے سمجھ لیا؟
  14. جاسم محمد

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    ریاست مدینہ کا مطلب ریاست مدینہ کے اصولوں پر چلنے والی ریاست ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ یہاں شریعت نافذ کرنا شروع کر دیں۔
  15. جاسم محمد

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    قومی مصالحتی حکومت کیا شے ہے؟ کیا اس کا مطلب اپوزیشن کے کرپشن کیسز بند کر کے سب کو دوبارہ این آر او دینا ہے؟
  16. جاسم محمد

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    بلاگ 03 جنوری ، 2021 امتیاز عالم مولانا تیرا شکریہ! فائل:فوٹو آصف علی زرداری کیسی ہی شطرنج کی گیم جمائیں، مولانا فضل الرحمٰن ہیں کہ پی ڈی ایم کی مزاحمتی امنگ کا بھرم برقرار رکھے ہوئے ہیں، اُن کے لئے کھونے کو کچھ نہیں تو پیپلز پارٹی اور نون لیگیوں کے لئے کھونے کو اب بھی بہت کچھ ہے۔ دونوں...
  17. جاسم محمد

    18 جنوری سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ

    18 جنوری سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ ویب ڈیسک پير 4 جنوری 2021 پہلی سے 8 ویں تک 25 جنوری اور یونیورسٹیز یکم فروری سے کھولی جائیں گی. فوٹو:فائل اسلام آباد: حکومت نے 18 جنوری سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود...
  18. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  19. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چاچا پرویز نواسی کا مال بھی کھا گیا :)
Top