نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    اسی نااہلی کی وجہ سے ۲۰۱۸ الیکشن میں تحریک انصاف کو خیبر پختونخواہ میں دو تہائی اکثریت ملی اور آپ کے مولانا اپنی سیٹ بھی ہار گئے :)
  2. جاسم محمد

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان وزیر اعظم عمران خان اپنے کئی انٹرویوز میں کر چکے ہیں۔ حکومتی جماعت کے سینیٹرز پر اتنا اعتماد ہے تو اس کے وزیر اعظم پر بھی کریں۔ اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے: عمران خان
  3. جاسم محمد

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    اسرائیل وفود عمران خان نے بھجوائے ثابت کریں۔ وگرنہ آپ کا مولانا اجمل قادری تو اپنے اسرائیل دورہ کی تصاویر تک بطور ثبوت دکھا چکا ہے۔ :) نواز شریف نے مجھے اسرائیل بھیجا، مولانا اجمل قادری کا دعویٰ - Pakistan - Aaj.tv
  4. جاسم محمد

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    یہ اجازت اسٹیبلشمنٹ نے دی ہے اس کا ثبوت فراہم کریں۔ خبروں کے مطابق اجازت حکومت نے دی ہے فوج نے نہیں۔ حکومت کا پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ- Geo News Urdu
  5. جاسم محمد

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    مولانا جو خود اسمبلی سے باہر ہے وہ جنرل باجوہ کا استعفی لے گا جس کی ایکسٹینشن کا دو تہائی ووٹ اسمبلی میں پڑ چکا ہے۔ :)
  6. جاسم محمد

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    حیرت ہوتی ہے جب آپ بغیر ثبوت کے دعوے کرتے چلے جاتے ہیں۔ فارن فنڈنگ کیس نیب نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی میں پھنسا ہوا ہے۔ مالم جبہ کیس پر پشاور ہائی کورٹ کا اسٹے تھا جو ہٹ چکا ہے۔ بلین ٹری سونامی کا کیس سپریم کورٹ خود دیکھ رہی ہے۔ جبکہ بی آر ٹی کیس بھی ایف آئی اے میں لگا ہوا ہے۔ فارن...
  7. جاسم محمد

    کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی؟

    یہ حکومت ملک کی معاشی پالیسی کو روایتی امپورٹ سبسڈی سے نکال کر ایکسپورٹ سبسڈی پر لے جا رہی ہے۔ اس لئے عوام کی اس ایڈجسٹمنٹ کے دوران چیخیں تو نکلیں گی۔ اب صرف وہ کاروبار منافع بخش ہوگا جو ملکی برآمداد یا زرمبادلہ کے حصول میں اضافہ کرے۔ باقی سب مندی کا شکار ہوں گے یا دیوالیہ ہو جائیں گے۔
  8. جاسم محمد

    کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی؟

    بالکل۔ باجوہ ڈاکٹرائن بنگالی ماڈل پر چل رہی ہے جہاں اپوزیشن جیل میں یا اسمبلیوں سے باہر ہے۔ البتہ ملک معاشی طور پر دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہا ہے۔
  9. جاسم محمد

    کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی؟

    ظاہر ہے جب قوم شریف اور زرداری خاندان کی بادشاہت بار بار جمہوریت کے نام پر برداشت کر سکتی ہے۔ تو نظام سقے یعنی ہائبرڈ نظام کو احتساب کے نام پر برداشت کرنا کونسا مشکل کام ہے۔
  10. جاسم محمد

    کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی؟

    پچھلی حکومت نے جو اپنی صفوں سے اسحاق ڈالر نامی ٹیم نکالی تھی وہ سب کی سب حکومت ختم ہونے سے قبل ہی لندن فرار ہو چکی۔ :)
  11. جاسم محمد

    کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی؟

    ملکی برآمداد مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ ن لیگ والے جو ریکارڈ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ چھوڑ کر گئے تھے وہ منافع ہو گئے ہیں۔ زرمبادلہ کے ذخائر بھی اب ن لیگی دیوالیہ پن سے نکل کر مستحکم ہو چکے ہیں۔ یہ کپتان کی ٹیم کی کامیابی نہیں ہے تو اور کیا ہے؟
  12. جاسم محمد

    کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی؟

    مراد سعید - پاکستان پوسٹ کیلئے بہترین کام کر رہے ہیں حماد اظہر - فیصل آباد، سیالکوٹ کی بند صنعتیں چلانے میں ان کا کلیدی کردار ہے زرتاج گل - ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے زبردست اقدامات کر رہی ہیں ثانیہ نشتر - وزیر اعظم کے فلاحی ریاستی پروگرام احساس کو چلا رہی ہیں جنہوں نے کورونا وائرس لاک ڈاؤن...
  13. جاسم محمد

    کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی؟

    وہ تو اس حکومت کے ہیں۔ خلائی مخلوق نے تو ۲۰۲۸ تک کی صف بندی کی ہوئی ہے :)
  14. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  15. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹیم میں بھی کوئی مسئلہ نہیں۔ سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی اپنے حالیہ انٹرویوز میں بتا چکے ہیں کہ ان کو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے مکمل سپورٹ حاصل رہی۔ جبکہ ادارہ جاتی اصلاحات کرتے وقت سارا دباؤ بیروکریسی اور مارکیٹ میں بیٹھے مافیاز کی جانب سے آیا: “یہ صرف عمران خان کی ہی ہمت تھی کے اس نے...
  16. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جیسے ایک صنعتکار وزیر اعظم تین بار اقتدار کے باوجود ملکی صنعتوں کو بحال نہ کر سکا ویسے ہی ایک کھلاڑی وزیر اعظم پہلی باری میں ہی ملکی سپورٹس کو بحال نہیں کر سکتا۔ نیز اگر کرکٹ بورڈ اپنی طرف سے بہترین ٹیم سلیکٹ کر کے دے اور وہ میدان میں پھر بھی پرفارم نہ کر سکے تو سارا قصور انتظامیہ کا نہیں۔...
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لوہار نواز شریف کے تین ادوار میں اسٹیل مل سمیت تمام انڈسٹری تباہ ہو گئی لیکن اس پر کبھی اس قسم کی تنقید نہیں ہوئی۔ ہاں اگر پاکستان کرکٹ ٹیم ہارے تو سابق کرکٹر وزیر اعظم قصوروار ہے۔ لفافہ جرنلزم
  18. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اپوزیشن میں دہشت گردی لشکر جھنگوی کروا رہی تھی حکومت میں آکر دہشت گردی بھارتی را کروا رہی ہے عوام کو سچ کا کیسا پتا چلے گا؟ :)
  19. جاسم محمد

    شمالی روشنیاں

  20. جاسم محمد

    شمالی روشنیاں

Top