نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  2. جاسم محمد

    ٹرمپ کے حامیوں کا کانگریس کی عمارت پر دھاوا، واشنگٹن میں کرفیو نافذ

    ن لیگی ارسطو نے اس سانحہ پر بھی اپنا بغض عمران نکالا ہے :)
  3. جاسم محمد

    ٹرمپ کے حامیوں کا کانگریس کی عمارت پر دھاوا، واشنگٹن میں کرفیو نافذ

    ٹرمپ کے حامی کانگریس کے اندر گھس گئے
  4. جاسم محمد

    ٹرمپ کے حامیوں کا کانگریس کی عمارت پر دھاوا، واشنگٹن میں کرفیو نافذ

    ٹرمپ کے حامیوں کا کانگریس کی عمارت پر دھاوا، واشنگٹن میں کرفیو نافذ ویب ڈیسک جمعرات 7 جنوری 2021 مظاہرین کے کیپٹل ہل میں داخل ہونے کے باعث صدارتی انتخاب کے نتائج کی توثیق کے لیے جاری کانگریس کا اجلاس رک گیا واشنگٹن: صدر ٹرمپ کے حامیوں کے پُر تشدد مظاہروں اور کانگریس کی عمارت پر پولیس کے ساتھ...
  5. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ۱۹۹۳: ۲۰۲۱:
  6. جاسم محمد

    کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی؟

    چند سال قبل ڈیسکون انجینئرنگ کے مینیجر سے میٹنگ کا اتفاق ہوا۔ وہ اپنے سول کنسٹرکشن پراجیکٹس کے حوالے سے بتا رہے تھے کہ جب کوئی کنسٹرکشن پراجیکٹ شروع ہوتا ہے تو سب سے تجربہ کار اور کوالیفائیڈ انجینئر اس کا مینیجر بنتا ہے۔ جب پراجیکٹ رفتار پکڑلے تو پھر نسبتاً کم تجربہ کار سپرانٹنڈنٹ کو پراجیکٹ...
  7. جاسم محمد

    کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی؟

    انجوائے :)
  8. جاسم محمد

    کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی؟

    فضلو سے آپ کی کوئی ذاتی لڑائی لگتی ہے :)
  9. جاسم محمد

    کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی؟

    خیر اب تک معیشت درست ٹریک پر ہے۔ جب برآمداد گرنا شروع ہوں گی تو ہم سب مل جل کر شور مچائیں گے۔
  10. جاسم محمد

    کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی؟

    قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے۔ حکومت کی یہی کوشش ہے کہ اس مستحکم معاشی بنیاد یعنی بڑھتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر اور مثبت کرنٹ اکاؤنٹ کے ساتھ شرح نمو کو بڑھایا جائے۔ گو کہ اس وقت یہ بہت ہی کم ہے اور پاکستان کی مسلسل پھیلتی ہوئی آبادی کیلئے ناکافی ہے۔ البتہ خوشی اور اطمینان کی بات یہ ہے کہ خسارے اور قرضے...
  11. جاسم محمد

    کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی؟

    اس کا مصنوعی و عارضی علاج وہی پرانا اسحاق ڈالر والا فارمولا ہے۔ یعنی ڈالر ریٹ کو ایک جگہ پر فکس کر دیا جائے۔ امپورٹرز کو باہر سے درآمداد کی کھلی اجازت دی جائے، حکومت اسٹیٹ بینک سے ریکارڈ قرضے لے کر بڑے بڑے پراجیکٹس لگائے۔ جس سے عارضی طور پر معیشت “ٹھیک” ہو جائے گی اور شرح نمو ۵ سے ۶ فیصد تک ہو...
  12. جاسم محمد

    کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی؟

    واقعی یہ شرح نمو بہت ہی کم ہے لیکن مستحکم بنیادوں پر ہے۔ کیونکہ اس شرح نمو کے ساتھ زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ رہے ہیں، کرنٹ اکاؤنٹ منفی سے مثبت ہو گیا ہے، ڈالر کا ریٹ بغیر کسی سبسڈی کے نیچے آ رہا ہے، اسٹاک مارکیٹ اوپر جا رہی ہے۔ جبکہ ن لیگی دور میں جب یہی شرح نمو ۵،۸ فیصد تھی تو کرنٹ اکاؤنٹ ریکارڈ...
  13. جاسم محمد

    کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی؟

    نیٹ ڈیبٹ تعین کرتا ہے کہ قرضہ کتنا لیا ہے اور واپس گیا ہے۔ تحریک انصاف حکومت میں اس کا تناسب پچھلی حکومت سے کم ہے
  14. جاسم محمد

    کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی؟

    بالکل۔ عارضی و مصنوعی مگر زیادہ معاشی ترقی سے بہتر ہے کہ ترقی کم ہو مگر مستحکم معاشی بنیادوں پر ہو WB expects Pakistan economic growth to average 1.3pc over next two fiscals - Business & Finance - Business Recorder
  15. جاسم محمد

    کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی؟

    جب ملک ریکارڈ خساروں اور قرضوں کا شکار ہو کر دیوالیہ پن کی جانب گامزن تھا تو اس وقت ملک کی سمت ٹھیک تھی کیونکہ مہنگائی کم تھی۔ اب خسارے منافع میں تبدیل ہو گئے ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ رہے ہیں، برآمداد میں تیزی ہے تو ملک بے سمتی کا شکار ہے کیونکہ مہنگائی کم نہیں ہوئی :)
  16. جاسم محمد

    سیاست میں جھوٹے وعدے!!

    سانحہ کے وقت وزیر اعلی ملک میں نہیں تھے۔ وہ واپس آکر متاثرین سے مل چکے ہیں
  17. جاسم محمد

    سیاست میں جھوٹے وعدے!!

    خیبر پختواہ کی پولیس کسی شریف مافیا کی غلام نہیں تھی اسلئے اسے ٹھیک کرنا آسان تھا۔ پنجاب پولیس جو پچھلے ۳۰ سال سے شریف مافیا کی مٹھی میں ہے کو ٹھیک کرنا کوئی آسان کام نہیں۔ کلرک مافیا لاہور پولیس پر غالب آگیا
  18. جاسم محمد

    سیاست میں جھوٹے وعدے!!

    اسامہ قتل کیس کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی جوائنٹ انوسٹگیشن ٹیم دیکھ رہی ہے جس میں خفیہ اداروں کے لوگ بھی شامل ہیں۔ مچھ سانحہ کے متاثرین سے وزیر داخلہ پرویز رشید، دیگر وفاقی وزرا علی زیدی اور زلفی بخاری بذات خود ملاقات کر چکے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ وزیر اعظم خود ان سے آکر ملیں جو کہ اس وقت ممکن...
Top