نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل چائے خانہ

    ویسے بھیا آپ چوپر کم پریم چوپڑا کا کام زیادہ کرتے ہیں ہمارے لیے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل چائے خانہ

    ٹھیک ہے جی ، آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں ، کیونکہ اس کے سوا کوئی چارہ بھی تو نہیں ، ہاں میں ہاں ملانے میں ہی عافیت ہے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل چائے خانہ

    بس ایک روم کولر اور مل جائے تو یہ گرمیاں سکون سے گزر جائیں گی ۔ :)
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل چائے خانہ

    ہم موقع ہر بار نہیں دیا کرتے ۔:devil3:
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تم کب تھے قریب اتنے میں کب دور رہا ہوں ٭ باقی صدیقی

    تم کب تھے قریب اتنے میں کب دور رہا ہوں چھوڑو نہ کرو بات کہ میں تم سے خفا ہوں رہنے دو کہ اب تم بھی مجھے پڑھ نہ سکو گے برسات میں کاغذ کی طرح بھیگ گیا ہوں سو بار گرہ دے کے کسی آس نے جوڑا سو بار میں دھاگے کی طرح ٹوٹ چکا ہوں جائے گا جہاں تو مری آواز سنے گا میں چور کی مانند ترے دل میں چھپا ہوں ایک...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اپنی اوقات صرف اتنی ہے، کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے ٭ کل بھی ٹکڑوں پہ اُن کےﷺ پلتےتھےاب بھی ٹکڑوں...

    اپنی اوقات صرف اتنی ہے، کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے ٭ کل بھی ٹکڑوں پہ اُن کےﷺ پلتےتھےاب بھی ٹکڑوں پہ اُن کےﷺ پلتے ہیں۔خالد محمود خالد نقشبندی
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل چائے خانہ

    شکریہ محترم چوہدری جی ، شکریہ جاسمن آپی ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل چائے خانہ

    بھیا ہمیں یہ قصہ یاد ہو گیا ہے ، اب کچھ نیا سبق دیں،نالائق تو ہم سندیافتہ ہیں الحمدللہ ، اتنی آسانی سے ہم آپ کی ہم جماعتی کا شرف ہاتھ سے جانے دینے والے نہیں ، ایسے نہ چھوڑا سکو کے دامن نہ نظر بچا سکو گے
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب بات بھی نہ کریں تو پھر کیا کریں
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بات درست معلوم ہوتی ہے
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل چائے خانہ

    بس جی آپ تو پھر بخوبی واقف ہوں گے اس گٹھ جوڑ سے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    محترم ہم تو سارا دن آپ کے قدموں کے نشانوں کا پیچھا کیا کرتے ہیں اور یہ نشان ہمیں علم و حکمت سے لبریز گفتگو تک پہنچا دیتے ہیں ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل چائے خانہ

    بونڈ کا کام کرنے والے یہ کام کھلے عام کر رہے ہیں بولٹن مارکیٹ کراچی میں۔سب کچھ سرکار کی زیر نظر منظم انداز میں چلایا جارہا ہے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل چائے خانہ

    شاہ جی ڈیلر کے ساتھ کافی یارانہ رہا ہے ۔اس مکروہ دھندے کو بہت قریب سے دیکھا ہے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل چائے خانہ

    شاہ جی ان کی روزی روٹی کا ذریعہ ہے یہ کام ۔ فرسٹ کا نمبر بکتا ہے ،کنفرم نمبر دیا جاتا ہے ۔باقاعدہ ممبرسازی کی جاتی ہے ،12 ماہ کی ممبرشپ کی فیس مقرر ہے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ، درست فرمایا قبلہ ۔ یعنی للکار و جھنکار صرف نام نہاد قوم پرستی کی آڑ میں اپنے نام کا سکہ چمکانا اور سیاسی اثر رسوخ بڑھنا ہے۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل چائے خانہ

    شاہ جی جوئے کی جنتریاں بنانے والے سب سے زیادہ لاہور اور فیصل آباد سے ہیں ۔رابطہ کے لیے موبائل نمبر اور کسی کسی جنتری پر تو ایڈریس تک ہوتا ہے ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    قبلہ محترم ، آپ سے ایک طالب علمانہ سوال ہے ، کیا کوئی کسی قوم میں شمولیت اختیار کر سکتا ہے ، کچھ قومیں تو زمانہ قدیم سے تعلق رکھتی ہیں ان کا ایک شجرہ نسب ہے ۔ایسے کیسے کوئی شامل ہو سکتاہے ۔ہر قوم اور ہر ذات کی ایک شناخت ہے ۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل چائے خانہ

    جاسمن آپی نے جو تصویر شریک محفل کی وہ لاہور کی ہے ۔کراچی تو بانڈ پر جوا کروانے والوں کا گڑھ ہے ۔تصویر میں جو جنتریاں نظر آ رہی ہیں وہ اس جوا کے لیے ہیں ۔
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    دلچسپ و عجیب و غریب ، ویسے یہ بات کافی حد تک درست بھی معلوم ہوتی ہے ۔آج ترقی یافتہ دور میں کئی لوگ شجرہ و نسب تبدیل کرنے میں دیر نہیں لگاتے ۔کل کے گنگو تیلی آج کے ساہوکار بن بیٹھے ہیں ۔بس چوہدری جی وقت وقت کی بات ہے ۔ویسے ذات برادری کا معاملہ اب دیہی اور مضافاتی علاقوں تک محدود ہوکر رہے گیا ہے ۔...
Top