نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ کیاخوب باری ہوئی
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اللہ کریم آپ کی دعامستجاب فرمائیں ، آمین ثم آمین
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    لیجیے ہماری حاضری قبول فرمائیں ۔ کراچی اور اس کے مضافات میں سحر و افطار کے اوقات لاہور اور اس کے مضافات میں سحر و افطار کے اوقات پشاور اور اس کے مضافات میں سحر و افطار کے اوقات
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    ہم نے اس لڑی کا عنوان خود پر طنز کرتے ہوئے رکھا ہے کہ زندگی تو سب کے لیے ہی اہم ہوتی ہے ۔دورحیات کو اخلاقی اسلوب سے نبھانے کے لیے اس لڑی میں پوسٹ اقوال بہترین رہنما ثابت ہو سکتے ہیں شرط ان پر عمل ہے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اجی ہم تو ایک دفعہ راضی ہو کر برے پھنس ہیں، اب ہم سے ہماری کیا رضا پوچھتے ہیں ،آپ نام پر متفق ہو جائے ہم عرضی داخل کر دیں گے ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    کبھی کبھی کچھ لوگوں کے لیےمصروف زندگی سے وقت نکالنا پڑتا ہے اور کچھ لوگوں کو دل سے نکالنے کے لیے زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یادآوری کا شکریہ وعلیکم السلام
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھائی اور بہنوں کو السلام علیکم وعلیکم السلام
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیوں کرتے ہیں ایسا یہ قاسم مسجد والے
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خاکی بدن کا مرتبہ پہچانیے حضور ٭ اِس کے لیے خدا نے فرشتے جھکائے ہیں۔ایہاب شریف

    خاکی بدن کا مرتبہ پہچانیے حضور ٭ اِس کے لیے خدا نے فرشتے جھکائے ہیں۔ایہاب شریف
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شام تک پھر رنگ خوابوں کا بکھر جائے گا کیا

    واہ بہنا ، کیا عمدہ انتخاب ہے۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    انیس الرحمن بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    انیس الرحمن بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    وہ بعد دراصل یہ ہے کہ آج کل کراچی میں گرمی کا کافی زور ہے ، گرمی کی شدت سے اکثر بھیا کے منہ شریف اول فول نکل جاتا ہے جو کافی قابل تاثر ہوتا ہے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ہاں بھیا لگتا ہے کہ عمران بھیا نے کوئی منتر پڑھ کر پھونکا ہے۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ارے بھیا کیوں ڈھونڈ رہے ہیں ، کیا چائے کی یاد ستا رہی ہے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    ارے نہیں بھئی ، آپ کے سوال کا جواب دیا ہے ۔:)
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    شادی کے بعد شروع ہوتا ہے جو اس کے دم آخر تک جاری رہتا ہے۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور اٹھا جائیں دن کا 1 بجنے والا ہے
Top