جاسمن آپی اور فرقان بھائی !
الحمدللہ ، اردو محفل سے وابستہ محفلین ہمارے لیے ہمارے عزیز و احباب جیسے ہیں ۔محفل ہمارا آشیانہ ہے ،دنیا کا شاید ہی کو انسان ایسا ہوگا جس کو اپنا آشیانہ سجانے اور سنوارنے کی فکر نہ ہو۔بس ہماری بھی یہی جستجو رہتی ہے کہ محفل سدا خوشیوں اور رونقوں سے مہکتی اور دمکتی رہے...