نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    پتا نہیں اتنے کیوں بے چین ہورہے تھے آپ ۔ آپ کو معلوم ہے نا کے محفل کے قوانین کتنے سخت ہیں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    بھیا دوبارہ دیکھیں ہم نے تدوین کر کےلنک درست کر دیا ہے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اسکرین پر مہینوں سے جما گردغبار آپ کی سستی اور کاہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، ذرا ہاتھ ہلائیں اور اسکرین کو صاف کریں سب صاف صاف نظر آئے گا ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اپنی آنکھوں پر ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ہمیں تو نظر آرہی ہے ، شاید گرمی کا اثر ہو گیا ہے ،ٹھنڈے پانی کے چھینٹے ماریں شاید کوئی افاقہ ہو جائے ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کہیں عنوان بدلا ہے کہیں طرز بیاں بدلا ٭ ذہین شاہ تاجی

    کہیں عنوان بدلا ہے کہیں طرز بیاں بدلا ازل سے تا ابد افسانۂ ہستی کہاں بدلا مکیں بدلے مکاں بدلا زمیں بدلی زماں بدلا نہ بدلے حسن و الفت ہاں زمین و آسماں بدلا بدلنے کو ہزاروں کروٹیں بدلیں زمانے نے مگر میری جبیں بدلی نہ تیرا آستاں بدلا لباس نو بنو ہر دور میں بدلے ہیں دونوں نے نہ عشق سرمدی بدلا نہ...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دل کا عالم عاشقی میں کیا کہوں کیا ہو گیا ٭ اوگھٹ شاہ وارثی

    دل کا عالم عاشقی میں کیا کہوں کیا ہو گیا رنج سہتے سہتے پتھر کا کلیجہ ہو گیا چین ایک دن بھی نہ پایا میں فراق یار میں وحشت دل کم ہوئی تھی کچھ کہ سودا ہو گیا گر پڑے غش کھا کے عاشق اور مردے جی اٹھے دو قدم جب وہ چلے یہ حشر برپا ہو گیا ہو گئے ہم صورت دیوار اس کو دیکھ کر کوچۂ جاناں میں کل اپنا یہ...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    یہ دل ہے وہ مکاں جو لا مکاں والے کی منزل ہے ٭ اوگھٹ شاہ وارثی

    یہ دل ہے وہ مکاں جو لا مکاں والے کی منزل ہے وہ لیلیٰ ہے اسی میں یہ اسی لیلیٰ کا محمل ہے نہ خوش آتا ہے صحرا اور نہ دل بستی میں لگتا ہے یہ کیسی کشمکش میں جان ہے اور کیسی مشکل ہے یہی دیکھا تماشا جا کے ہم نے بزم جاناں میں کہیں لاشہ تڑپتا ہے کسی جا رقص بسمل ہے جسے دیکھا اسے گھائل کیا ہے چشم جاناں...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وعلیکم السلام ۔

    وعلیکم السلام ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو ، اب یاز بھائی آپ کی لڑی کا یہ عنوان آپ کی غیر اعلانیہ گمشدگی پر صادق آتاہے ۔ آپ جہاں بھی ہوں اللہ کریم کے حفظ و امان میں رہیں ۔آمین
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    کامل ایمان کے بغیر انسان مٹی کا بت ہے ، ایمان کی دولت پا لینے پر انسان اشرف المخلوق بنتا ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو زیادہ لائیں نا سب کے لیے
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی ایک سے اپنا گزارا نہیں ہوتا
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کو سالگرہ مبارک ہو

    واہ چوہدری جی خوب موقع کا فائدہ اٹھایا ۔ رسم محبت نبھانے کا شکریہ ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بات تو درست کہی
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    واہ ، لاجواب
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ ، پھر تو ذائقے دار ہوگی
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر لوٹ جانے تک تو لازمی پگھل کر گر جائے گی قلفی
Top