جان بھائی آپ کو اردو محفل کا پہلا ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو،
اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ ہمیشہ اردو محفل کے چمکتے مہکتے گلستاں کا حصے رہیں ۔
اللہ کریم آپ کے علم و عمل میں خوب برکتیں عطا فرمائیں ۔آمین
اس مبارک موقع پر آپ کے لیے پھولوں کے تحائف
آپ کے لیے محبت اور پر خلوص دعاؤں کا...