بہشت بھی نہ ملی، جی کے بھی نہ عیش کیے
.. جی کے عیش کرنا محاورہ نہیں، جی بھر کے عیش کرنا ہوتا ہے، جی بھر باندھنے کی کوشش کرو
نہیں کسی کی ضرورت اس ایک شخص کے بعد
یا
لگیں ہیں زہر مجھے سب بناوٹی ہمدرد
اکیلا چھوڑ دو لوگو مجھے خدا کے لیے
.. پہلا متبادل بہتر ہے
لگیں ہیں؟ یائے معروف یا مجہول؟ ہمدرد...