نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال ایسا ہی ہندوستان میں ماؤنٹ آبو کاہے۔ راجستھان کے گرم صحرا سے ملحق ماؤنٹ آبو میں بس برف نہیں پڑتی، ورنہ پہاڑ اور جنگلات تو ہمالیائی ہی لگتے ہیں!
  2. الف عین

    برائے اصلاح: تم نہ ہی ہم سوال کرتے ہیں

    تینوں نئے اشعار پسند نہیں آئے مطلع یوں ہو سکتا ہے آپ خود ہی قتال کرتے ہیں اور پھر خود ملال..
  3. الف عین

    مبارکباد استاد محترم جناب الف عین صاحب کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت شکریہ اور تمام کے لیے ڈھیروں دعائیں
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راتیں تو اب بھی ٹھنڈی ہیں لیکن دن خوش گوار ہیں یہاں آج کل
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن یہ گولیاں لیں گی کہاں؟
  6. الف عین

    مبارکباد استاد محترم جناب الف عین صاحب کو سالگرہ مبارک

    جزاک اللہ خیر عدنان میاں کہ تم نے یاد رکھا بہت بہت شکریہ عزیزی مقبول محمد عبدالرؤوف اور محمد وارث کسی کا شعر ہے جو میرے نانا سنایا کرتے تھے کیوں لوگ مناتے ہیں خوشی سالگرہ کی یاں ایک برس اور گیا اپنی گرہ سے گوگل کیا تو یہ شعر نہیں ملا، نہ جانے کس کا ہے
  7. الف عین

    برائے اصلاح: تم نہ ہی ہم سوال کرتے ہیں

    تھوڑا جھاڑ پونچھ تو کر لینی تھی! تُم نہ ہی ہم سوال کرتے ہیں آؤ / ٹوٹے رشتے بحال کرتے ہیں ... پہلا مصرع واضح نہیں بھول جاتے ہیں وعدے اورقسمیں لوگ یوں بھی کمال کرتے ہیں ...ٹھیک نہیں دیتے جواب جب خط کا میرا جینا محال کرتے ہیں ...محال کر دینا درست محاورہ ہے، بہر حال چلے گا اس طرح بھی دوست...
  8. الف عین

    جب کبھی میں نے خُوشی چاہی ہے مُجھ کو غم ملا غزل نمبر 117 شاعر امین شارؔق

    ردیف میں ہی تنافر کی کیفیت ہے چاہی ہے میں بھی تنافر ہے جب کبھی چاہی خوشی میں نے تو.... لیکن کوئی خاص بات نہیں شعر میں، قافیہ بندی ہے درست درست کس راستے میں؟ جام و جم یا جامِ جم؟ شعر کا مفہوم سمجھ میں نہیں آیا حوّا کا تلفظ؟ و پر تشدید ہے ٹھیک درست وجہ کا تلفظ غلط ہے، بے سبب درست ہو گا...
  9. الف عین

    عجیب رشتہ ہے تیرا میرا

    اس کا بھی پچھلا ٹیگ مجھے نہیں ملا! اس غزل کے بھی کسی شعر میں ایسی کوئی نئی بات یا خیال نہیں ہے، بہرحال عجیب رشتہ ہے تیرا میرا کہ جیسے ندیا کے دو کنارے چلے ہیں دونوں ہمیشہ مل کے مگر نہ مل پائے دل ہمارے ... ندیا کی جگہ دریا ہی کہا جائے، ندیا تو بالی ووڈ کے گیتوں کی زبان ہے! مل کے" کی جگہ" مل...
  10. الف عین

    حُسن جب شد ومد سے اُٹھتا ہے غزل نمبر 112 شاعر امین شارؔق

    تقطیع حروف کے اعداد پر منحصر نہیں ہوتی۔ یوں ہوتا تو فعو۔ فعل اور فاعلن ۔مفعول ہم وزن نہیں ہو جاتے! کچھ لوگ تقطیع بھی ڈجیٹل کرتے ہیں۔ ان کے حساب سے فعو 1-2 ہے اور فعل 2-1
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گراں لگ رہا ہے محفل سے رخصت ہونا، مگر اس لڑی کو بھگتا ہی دوں
  12. الف عین

    ایسی چِنگاری لگی کہ گھر کا گھر سب جل گیا غزل نمبر 116 شاعر امین شارؔق

    عزیزم ایسی ردیفیں مت لیا کرو کہ نبھانا مشکل ہوں ایسی چِنگاری لگی کہ گھر کا گھر سب جل گیا اِک شِکستہ دِل کو میرے چھوڑ کر سب جل گیا ... 'کہ' اور 'نہ' دونو ں ںکامعاملہ وہی ہے کہ یک حرفی تقطیع ہوتا ہے۔ پہلے مصرع کے الفاظ بدل کر کوشش کرو اشک میری آنکھ کے،دِل کی فغاں کافی نہ تھے کیا بُجھاتی آگ؟ میری...
  13. الف عین

    چار دن کا ہے یہ جینا زندگی ہے مختصر غزل نمبر 114 شاعر امین شارؔق

    میرا مطلب یہی تھا کہ ہر شےکو مختصر کہنا محاورے کے خلاف ہے، چھوٹی ہے، کم ہے، تو درست ہوتا ۔ اگرچہ سمجھ میں تو آتا ہے، اور میں نے جی یہ سمجھ کرہی اعتراض کیا تھا کہ ردیف کا یہ استعمال ہی درست نہیں لگتا پہلے تین اشعار تو درست ہو گئے لیکن باقی سارے نکالے جا سکتے ہیں
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حالت خراب ہو جائے گی میری تو چائے کے بغیر!
  15. الف عین

    غزل برائے اصلاح : شاید تمہیں لگے ، یہ فسانے کی بات ہے

    بس اس شعر میں یہ کیا کہ چپ سے آ گئے مسجد میں وقتِ فجر جو سو رہے ہیں ، ان کو جگانے کی بات ہے ردیف کا مسئلہ ہے
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سننے والا خود بھی اگر ایسی ہی تمنا رکھتا ہو تو....!
  17. الف عین

    دِ ل کا روزن کب بھرتا ہے؟ غزل نمبر 115 شاعر امین شارؔق

    مطلع تو درست نہیں، روزن بھرنا کوئی محاورہ نہیں بُجھ جائے نہ جب تک جل کر دیئے میں روغن کب بھرتا ہے؟ .. پھر وہی 'نہ' کا مسئلہ! اس کے علاوہ بھی روغن خود بخود تو نہیں بھر جاتا، کون بھرتا ہے؟ ممکن ہے جو ردیف نہیں ہم چاہتے ہیں خوشیاں رب سے دیکھیں دامن کب بھرتا ہے؟ چاہتے کا الف گر رہا ہے، اسے مصرع...
  18. الف عین

    غزل برائے اصلاح : ان کے لبوں پہ صرف ستانے کی بات ہے

    ردیف کے مسئلے سے مراد یہ ہے کہ "کی بات ہے" سے مطلب نکلتا ہےکہ کسی سے اس سلسلے میں بات چل رہی تھی۔ لیکن ان اشعار میں یہ مذکور نہیں ہے وہ آتشِ حسد ہو کہ ہو آتشِ ہوس لگ جائے یہ جو دل میں ، بجھانے کی بات ہے رستہ بھٹک گئی ہیں ہماری جوان نسل انگلی پکڑ کے ان کو چلانے کی بات ہے تہذیب سے ، سلیقے سے ،...
Top