یقیناً ایک اچھی تلقین ہے لیکن الحمدللہ میری انگریزی فلموں سے کوئی تاثر لیے بغیر ہی عادت ہے کہ پانی کو ضائع نہیں کرتا۔ اور جب ایک حدیث شریف پڑھی تو عادت اور بھی پختہ ہو گئی۔
وَعَنْ عَبْدِاﷲِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ اَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِسَعْدٍ وَھُوَ...