آپ کی عدم دلچسپی نے۔۔ سارے شعراء کا مطالبہ تھا کہ گزشتہ برس کی طرح اگر گل ساتھ ساتھ ہمارے کلام کو محفل پر ٹائپ کر کے نہیں ڈالے گی تو ہم بھی بائیکاٹ کرتے ہیں۔
السلام علیکم دوستو!
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مشاعرہ بیس اور اکیس اگست کی درمیانی شب دس بجے رات (پاکستانی وقت) گوگل میٹ پر منعقد کیا جائے گا۔ مشاعرے میں بھرپور شراکت فرمائیں۔