نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سالگرہ پہ تقریب انعامات

    یہ کوئی بات ہے کچھ رشوت وغیرہ دو تو ابھی کے ابھی یہ کیٹیگری ڈلوا دیتا ہوں
  2. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سالگرہ پہ تقریب انعامات

    آپا کسی کو آگے نکلنے دیں گی بھلا۔۔۔😊
  3. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!!

    آپ نے شاید مکتبِ عشق میں داخلہ لے لیا تھا۔ 🤣
  4. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!!

    پھر بھی۔۔۔۔ استانی ہونے کی دھونس تو کسی پر بھی چل سکتی ہے۔سوائے ایک کے۔۔ 🤓
  5. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!!

    دائیں سے بائیں۔ یہ تینوں محفلین اپنی اپنی ایک خوبی جس پر وہ مکمل دسترس رکھتے ہیں۔ اپنی اپنی پوزیشن سے بتا رہے ہیں۔ 😊 صابرہ امین : انگریزی والے بلاک پر براجمان ہو کر بتا رہی ہیں کہ کوئی آئے مائی کا لال مجھ سے انگریزی میں مقابلہ کرے۔ سید عاطف علی : پینٹنگ برش والے بلاک پر بیٹھ کر سب محفلین کو...
  6. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سالگرہ پہ تقریب انعامات

    ان اعزازات کو ہم کمیٹی کے لوگوں نے آپس میں بانٹنا ہے؟ 🤓
  7. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!!

    آ جاؤ۔۔۔۔ بھاگ کر۔۔۔ کھانے کی بات چل رہی ہے 😜🤣🤣🤣
  8. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    Urdle (196) اُردل 3/7 🟧🟧⬛⬛ 🟦🟧⬛🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  9. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    آپ کی نہایت ہلکی اور بے ڈھنگی سوچ پر بے حد افسوس ہوا
  10. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں۔۔ خلفائے راشدین کا نظام ہی دراصل نظام ہے جس کی اقتداء کی جانی چاہیے اور جس کی خواہش کی جانی چاہیے۔ حضرتِ عثمان غنی اور حضرت علی رضی اللہ عنہم اپنے ہی بھائیوں کی طرف سے آزمائے جاتے رہے۔ لیکن مجال ہے کہ کسی پر نا انصافی کا...
  11. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    لفظ سوچ کا آئینہ ہوتے ہیں۔ حکمران لفظ ہی جب طبیعت پر گراں ہو تو کیا اس کی خواہش کی جائے۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    ہماری خدمت کون کرے گا یہ تو قابلِ غور سوال ضرور ہے۔ حکمرانی جو بھی کرے اس میں کیا فرق پڑنے والا ہے۔ ایک مرتبہ کسی مملکت کا سفیر حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے ملنے آیا۔ مدینے پہنچ کر کسی سے پوچھا کہ آپ کے بادشاہ کا محل کہاں ہے۔ تو اس آدمی نے کہا ہمارا کوئی بادشاہ نہیں بلکہ امیر ہے۔ اگر اس لیول...
  13. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    ہمارے ہاں ایک مثال ہے کہ "بھِڑِّن ڈاند، پٹیجن بوٹے" یعنی کہ جب بیل آپس میں لڑتے تو آس پاس کے پودوں کی خیر نہیں ہوتی انہیں اکھاڑ پھینکتے ہیں۔ انہوں نے بھی یہی وطیرہ بنا رکھا ہے یہ آپس میں لڑتے تو مرتی بے چاری غریب عوام ہی ہے۔ اور ہم سادہ مخلوق آوے ہی آوے اور جاوے ہی جاوے میں خوش ہوتے ہیں۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    مثال تو بالکل درست ہے۔ لیکن یہ سب کے سب ایک ہی حمام کے ۔۔۔۔۔ ہیں۔ اس لیے ان پر اپنی توانائیاں صرف کرنا قطعاً درست نہیں۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    خان صاحب کے ہاتھوں سے بھی ایسے چھڑوائی گئی تھی جیسے کسی ضدی بچے کے ہاتھ سے کوئی چیز چھڑوائی جاتی ہے 😜
  16. محمد عبدالرؤوف

    کیوں خوف ناک باتیں کر رہے ہیں وارث بھائی

    کیوں خوف ناک باتیں کر رہے ہیں وارث بھائی
  17. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    بری بات ہے چیمہ صاحب
Top