روشن اورکشادہ ہو ان کی قبر اور جنت کے باغوں کا ایک باغ ہو۔ آمین
ویسے اگر ماؤں کے دلوں میں اس قدر شفقت اللہ پاک نہ ڈالتا تو شاید بچوں کی پرورش کا ہونا محال ہوتا ۔
گرچہ میری روٹین نہیں ہے ناشتہ کرنے کی (اکثر سستی کر جاتا ہوں) لیکن چنا پراٹھا۔
میری بیگم اکثر ناراض ہوتی ہے ناشتہ نہ کرنے کی وجہ سے۔ پھر تھک ہار کر کہتی ہے کہ میرا کیا ناشتہ نہیں کرو گے تو عنقریب اپنے بچوں کے دادا لگنے لگو گے۔ 😜