نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    Yeh she'r kahan say parha aap nay , please share its source. Shukria.
  2. الف نظامی

    تری نگاہ سے ذرے بھی مہر وماہ بنے -حافظ مظہر الدین مظہر

    تری نگاہ سے ذرے بھی مہر و ماہ بنے گدائے بے سروساماں جہاں پناہ بنے رہ مدینہ میں‌قدسی بھی ہیں جبیں فرسا یہ آرزو ہے مری جاں بھی خاکِ راہ بنے زمانہ وجد کُناں اب بھی اُن کے طوف میں ہے جو کوہ و دشت کبھی تیری جلوہ گاہ بنے حضور ہی کے کرم نے مجھے تسلی دی حضور ہی مرے غم میں مری پناہ بنے ترا غریب بھی...
  3. الف نظامی

    نستعلیق حرف شناس (OCR) ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کر دیا گیا

    کیا کسی نے کتابت شدہ نستعلیق پر مبنی کتاب کا صفحہ 300 ڈی پی آئی پر سکین کر کے چیک کیا ہے؟
  4. الف نظامی

    "اردو نستعلیق حرف شناس" -- ایک نیا اردو او سی آر نظام

    نستعلیق حرف شناس (OCR) ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کر دیا گیا
  5. الف نظامی

    نستعلیق حرف شناس (OCR) ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کر دیا گیا

    مرکزِ تحقیقاتِ لسانیات نے نستعلیق حرف شناس کا ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کردیا ہے۔جس کو 15000 روپے میں خریدا جاسکتا ہے
  6. الف نظامی

    مرقد پہ تیری رحمتِ حق کا نزول ہو - حامی تیرا خدا و خدا کا رسول ہو

    مرقد پہ تیری رحمتِ حق کا نزول ہو - حامی تیرا خدا و خدا کا رسول ہو
  7. الف نظامی

    دعا دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالی حافظ بلال کو صحتِ کاملہ سے نوازیں۔ آمین۔
  8. الف نظامی

    مبارکباد نعمت

    ما شاء اللہ ۔ بہت بہت مبارک ہو عثمان
  9. الف نظامی

    اختصاریہ

    خوب!
  10. الف نظامی

    مشکل وقت۔۔۔ (اختصاریہ)

    ہر مشکل کے بعد آسانی ہے'بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔
  11. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر ہے جن کی خاکِ پا رُخِ مہ پر لگی ہوئی --- نصیر الدین نصیر

    تکتے ہیں جس کو شمس و قمر رات دن نصیرؔ اپنی نظر بھی ہے اُسی در پر لگی ہوئی
  12. الف نظامی

    ڈاکٹر ادیب رائے پوری کا ایک منفرد نعتیہ کلام

    عشق کے رنگ میں رنگ جائیں مہاجر ہو کہ پختون وبلوچی ہو کہ پنجابی و سندھی کسی خطے کی قبیلے کی زباں اس سے نہیں کوئی سروکار جامۂ عشق محمد جو پہن لیتا ہے، ہرخار کو وہ پھول بنا لیتا ہے، دنیا کو جھکا لیتا ہے، کرتا ہے زمانے کو محبت کا شکار یہ مہاجر کی ہے صف اور یہ پنجابی کی پختون کی سندھی کی بلوچی کی...
  13. الف نظامی

    نظر لکھنوی نعت: نورِ چشمِ آمنہ عظمت نشاں بنتا گیا ٭ نظرؔ لکھنوی

    مرحبا اعجازِ نگہِ پاکِ ختم المرسلیں اس نے جس ذرہ کو دیکھا آسماں بنتا گیا سبحان اللہ!
  14. الف نظامی

    اپنے اللہ کا صد شکر ادا کرتا ہوں۔ جس نے وابستہ کیا دامنِ شبیر کےساتھ

    اپنے اللہ کا صد شکر ادا کرتا ہوں۔ جس نے وابستہ کیا دامنِ شبیر کےساتھ
  15. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر وہ آئینہ تھا چہرۂ شبیر کہ جس میں

    وہ آئینہ تھا چہرۂ شبیر کہ جس میں آتا تھا نظر ، حیدرِ کرار کا چہرا
  16. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر چھیڑ دی کس نے بات پھُولوں کی

    متعلقہ: اذیّت ، درد ، دُکھ ہوتے ہیں کانٹے نہ جانے لوگ کیوں بوتے ہیں کانٹے گُلوں کی مسکراہٹ پر نہ جاؤ پسِ منظر چھپے ہوتے ہیں کانٹے گُلوں کے ذکر میں رہتے ہیں شامل نہیں معلوم کیا ہوتے ہیں کانٹے
Top