بہت خوب۔ اسی طرح کا ایک اور کردارعبد اللہ بھٹی بھی ہے جس نے ریاست جوناگڑھ سے سونا حکومت پاکستان منتقل کیا۔
اب دیکھیے اس سمگلر کا حسن کردار! جب اس نے انتہائی اعلی شخصیت کی موجودگی میں 48 من سونا نواب مہابت خان کو پیش کیا تو جہاں نواب صاحب نے حسب وعدہ 24 من سونا حکومت پاکستان کی نذر کیا وہیں...