مختلف گروہوں , اداروں, حکومتوں کی طرف سے سوشل میڈیا کو کسی معاشرہ میں فکری و نظریاتی تبدیلی لانے یا فرقہ وارانہ فساد برپا کرنے یا لسانی تعصب کو اجاگر کرنےکے لیے استعمال کیا جاتا ہے.
سوشل میڈیا ایک پروپگنڈا ٹول ہے جس پر موجود اسلام مخالف پراپگنڈا مواد کا تجزیہ کرنے اور موثر جواب تیار کرنے والے...