کبھی آپ نے سوچا کہ جب آپ باہر سے گھر آتے ہیں تو قمیض داغدار کیوں ہو جاتی ہے۔ بنیادی طور پر اس کا ذمہ دار گاڑیوں کے دھواں ہوتا ہے جو قمیض کو گدلا کر دیتا ہے۔ یہی آلودگی سانس کے ذریعے پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے اور کئی بیماریوں کا باعث بنتی ہے۔
اس آلودگی سے نمٹنے کے لیے بنگلور کی "گراوکی لیبز" ایک...
جب سے میں تجھ سے ملا ہوں تنانا ہا یا ھو
ہو بہو تو ہی ہوا ہوں تنا نا ہا یا ھو
اہل معنی میرے مطلب کو پہنچتے کب ہیں
میں فنا ہوں نہ بقا ہوں تنا نا ہا یا ھو
سوچ میں غافل و عاقل ہیں میری سرگرداں
میں نہ ظاہر نہ چھپا ہوں تنا نا ہا یا ھو
کفر اور دیں سے مجھے عشق نے آزاد کیا
میں نہ بت نہ ہی خدا ہوں تنا...
تضمین بر نعتِ قدسی
دل میں عشقِ شہ کونین کی ہے آگ دبی
عجمی شیشے میں ہے بادہ نابِ عربی
مجھ سا محرومِ ازل اور یہ فیضانِ نبی
مرحبا سیدِ مکی مدنی العربی
دل و جاں باد فدایت چہ عجب خوش لقبی
شہِ خوبانِ عرب نازشِ خوبانِ عجم
ترے جلووں سے ضیا گیر ہیں انوارِ حرم
راحتِ جانِ حزیں ہے ، ترا اسمِ اعظم
منِ بیدل...
یہ کلام حافظ مظہر الدین رحمۃ اللہ علیہ کا ہے۔
جذبہ جہاد کو زندہ رکھنے کے لیے حافظ مظہر الدین مظہر نے جو ولولہ انگیز نظمیں اور مجاہدانہ ترانے لکھے وہ “شمشیر و سناں” اور “حرب و ضرب” کے نام سے کتابی شکل میں موجود ہیں۔