ایک شخص جو کبھی گولڑہ نہیں گیا تھا ، اُس کو امامِ عالی مقام کی خواب میں زیارت ہوئی کہ آپ ایک مکان میں تشریف فرما ہیں اور وہاں بہت سے اوراق ہیں ، جن پر منقبتِ امام عالی مقام لکھی ہوئی ہیں۔ سرکار ان شخص سے فرماتے ہیں کہ یہ اس سال لکھے گئے کلام ہیں جو مختلف لوگوں نے لکھے ہیں۔ تم کبھی گولڑہ گئے ہو...