نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    افسانے کی آمد آمد کی محسوسمنٹس، لکھ لیا جائے کہ سویا جائے !!

    افسانے کی آمد آمد کی محسوسمنٹس، لکھ لیا جائے کہ سویا جائے !!
  2. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تقریباً 24 گھنٹے قبل اندراج- آتے ہی کوائف نامے پر پیغام بھیجنا کا طریقہ پوچھنا- ٹھیک 24 گھنٹے بلکل درست جگہ پر مناسب مراسلہ داغنا- یہ پہلا- جیم کہ چوتھا عین وغیرہ وغیرہ
  3. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یوں تو لمبا ہے لیکن ہائی لائٹس ملاحظہ ہوں باقی آپ سمجھدار ہیں- 92 کا ورلڈ کپ، عمران خان نے سنگل ہینڈڈلی جتوایا- کینسر ہسپتال بنوایا- 94 سیاست کا آغاز پارٹی کا نام تحریک انصاف (فاسٹ فاروڈ) 2015 ریحام خان سے دوسری شادی 2015 ریحام خان کو طلاق ریحام خان نے اس تجربے پر کتاب لکھنے کا عندیہ دیا-...
  4. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی وزیر داخلہ کی میلز ہیک (مبینہ) طور پر کی جا رہی ہیں اور پھر پبلک میں ببانگ دہل پیش کی جا رہی ہیں- فئیر کہندے دنیا سانوں سیرئس نہیں لیندی- کون لوگ اوہ تُسی قسمے !!
  5. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ ہیکنگ کوئی جرم ورم نہیں ہے کیا؟
  6. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    کاہے کی؟ مقابلہ خوب رہے گا آل دی بیسٹ !!
  7. عبداللہ محمد

    اسلام آباد میں نیا ’پاک ٹی ہاؤس‘

    بھائی نیچے دی گئی تفصیلات کے مطابق تو مجھے یہ گرین بیلٹ کا وہ حصہ لگ رہا جہاں سوئی گیس چوک کا "کاف" ختم ہو رہا یا اسکے آزو بازو ہی- جی جی وہی تو کچھ عرصے پہلے تک اس جگہ سلاما باد کا مشہور معروف جانور گشت کرتا پھرتا تھا رات کو اور اب یہ گرین بیلٹ پارک میں تبدیل ہو رہی- یہ پچھلی دفعہ سلاما باد...
  8. عبداللہ محمد

    اسلام آباد میں نیا ’پاک ٹی ہاؤس‘

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا وہاں پر کبھی چھپر ہوٹل تھا- خیر اب تو نالے کے ساتھ درخت کاٹ کر پارک نما کوئی چیز بھی بنانے کی کوشش کی گئی ہے-
  9. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    ورلڈ کپ کے میچ میں زیادہ سے زیادہ گولز کا ریکارڈ 12 ہے- 1954 ورلڈ کپ میں آسٹریا نے سوئس ٹیم کو 5 کے مقابلے 7 گولز سے ہرایا-
  10. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    اگر زیک بھائی شراپوا جی کے حمایتی بن جائیں تو for sake of competition ایسا کرنا بعید از قیاس نہیں ہے جی-
  11. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    سرینا جی نے 11ویں سیڈڈ کھلاڑی کو مار پیٹ کر سٹریٹ سیٹ میں شکست دے دی- اور ٹاپ سکٹین میں سرینا جی کا سامنا ہوگا شراپوا جی سے-
  12. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    بقول نقیبی صاحب رشیا نے ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ کو ہی ویزے کا درجہ دے دیا ہے- ------------------- دو جون 2018 12 دن باقی
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    80 ویں اوور کی آخری گیند پر جونی ریچھ سٹو پویلین واپس- اب نئی گیند سے سنہری موقع کہ گوروں کی اننگ سمیٹ لی جائے-انگلینڈ 260-6 لیڈ بائے 86 رنز
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    بٹلر جی پُرانی گیند کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لیڈ کو 82 تک لے گئے ہیں- دوسری طرف خود بھی برق رفتاری سے تھرٹیز میں آ گئے ہیں- بادی النظر میں اس کا فائدہ یہ ہے کہ ابھی فورٹیز میں پہنچ کر اپنے فقہ کو پیارے جائیں-
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    وکٹ وکٹ ہوتی ہے فقہ فورٹیہ کی ہو یا ٹوئنٹیہ کی- ڈیوڈ ملان 28 رنز بنا کر پویلین واپس!! 201-4
  16. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    مونفلز جی پانچویں سیٹ میں ہار گئے- یعنی ادارے کا فرنچ کھلاڑی (مونفلز و سونگا) کا گرینڈ سلیم جیتنے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا-
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ڈوم بیس بھی فورٹیز میں داخل ہو گئے- فقہ فورٹیہ کی رو سے وکٹ کا وقت ہوا چاہتا ہے- فقہ ففٹیہ والے وکٹ اپنے مقامی وقت کے مطابق گرائیں- انگلینڈ 199-3 لیڈ بائے 25 رنز
  18. عبداللہ محمد

    تعارف رسمی تعارف

    محفل میں خوش آمدید آنگلو موٹا تھا کہ بانگلو ؟
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    روٹ جی بھی فقہ فوٹیہ میں شامل- انگلینڈ 138-3
Top