مناسب تو نہیں لگتا ۔ لیکن میرے رائے میں اس پر پابندی نہیں ہونا چاہیے۔
جیسے اگر کوئی شخص ہفتے میں ایک آدھ بار ہی محفل پر لاگ ان ہوتا ہے اور وہ ایک یا دو گھنٹے محفل پر رہتا ہے سو اُس کو حق ہے کہ وہ اپنی پوسٹس اسی دورانیے میں شامل کر لے۔
محفل کے شروع کے دنوں میں جب میرے پاس انٹرنیٹ دستیاب نہیں...