واؤ میں آپکے سے ہوکر گزر گئی اور پتہ بھی نہیں چلا :) مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہ کس چیز کی بیلینڈینگ ہے۔۔۔ رستے کی ساری تصویریں ایسے لی کہ ایک دوست بتاتا جاتا کہ اچھی بلڈینگ آرہی ہے ریڈی رہو اور میں لے لیتی :)
انا للہ و انا الیہ راجعون
زین کے والد صاحب کا انتقال کار اکسیڈینٹ میں ہوگیا ہے۔۔ آپ لوگوں سے دعا کی درخواست ہے۔۔۔ اللہ انھیں جنت الفردوس میں جگہ دیں۔۔۔ زین تم ہمت نا ہارنا ہم لوگ تمھارے ساتھ ہیں۔۔۔ اپنے گھر والوں کا خیال رکھنا ۔۔۔ :-( :-(