نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    اپنی اپنی چلیں اور جوتے اتار لیں کہ قرآن گیلیری میں جوتے پہن کر نہیں جاسکتے۔۔۔ ویسے تو یہ گیلری عام عوام کے لئے بند ہے لیکن چونکہ ہم خاص تھے تو ہمارے لئے کھول دی گئی۔۔۔۔ قرآن کے مختلف نسخے۔۔۔۔
  2. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    اب ہم داخل ہوتے ہے سکوں کی گیلری میں۔۔۔
  3. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    یہ ہے ایک مندر والی ڈیسک جو کہ قائد اعظم کو ایک ہندو نے تحفے میں دی۔۔۔۔
  4. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    یہ ہے مہا بہارت کا اوریجینل مینیو سکرپ اور مٹی سے اٹا پڑا ہے۔۔۔۔ لیکن ہے بہت خوبصورت۔۔۔۔
  5. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    اور اب ہندو بت۔۔۔ اس خدا نے کائنات بنائی ہے ہندو مذھب کے مطابق۔۔۔
  6. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    یہاں سر اعجاز مونسٹری کے بارے میں بتاتے ہوئے۔۔۔ مخلتف خداؤں نے سیدارتھ کے گھوڑے کو کندھوں پر چڑہایا ہوا ہے۔۔۔
  7. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    ایسے خزانے کی حالت یہ ہے کہ مکڑی کے جالے بنے ہوئے ہیں۔۔۔
  8. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    بودھی ستوا کا ملطب ہے کہ بدھا بننے کے پروسس میں ۔۔۔
  9. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    اس میں ابھی بدھ نہیں بنے بلکہ شہزادے ہیں کہ جیولیری بھی پہنی ہوئی ہے۔۔۔
  10. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    اب ہے ماہا پری نروانا یا بدھ کی وفات۔۔۔
  11. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    ہر پیس ماسٹر پیس ہے اور گوتھم بدھ کی کہانی ہے یہاں ایک ایک کو تو ڈیفائین نہیں کرسکتی۔۔۔ جب سیدھارتھ سے بدھ بن گئے نروان حاصل کرنے کے بعد۔۔۔ اس میں بدھا دھرما چکرا مدرا کرتے ہوئے۔۔۔یہ cosmic order شو کرتا ہے۔۔۔
  12. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    اب دل تھام لیں کہ گندھارا آرٹ شروع ہونے والا ہے۔۔۔ یہ ہے بدھ مت کی مونسٹری۔۔۔ مجھے کسی نے ہلا دیا ۔۔۔۔۔ یہ گندھارا ویلی سے ملے ہیں سب جو کہ ہمارا ورثہ ہے ہماری شان ہے۔۔۔
  13. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    کیا آپکو لگا چیس بورڈ گیم آپ ہی کھیلتے ہیں ۔۔ جی نہیں اس زمانے کے لوگوں کو بھی چیس بورڈ اور لڈو کھیلنا آتا تھا ہم نے انھی سے تو یہ سیکھا ہے۔۔۔۔
Top