نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    فالحال تو میں چلی یونی۔۔۔ آکر بتاؤں گی اللہ حافظ۔۔
  2. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    ہمممم کبھی کبھی چکر لگتا ہے وہاں کا۔۔۔ :)
  3. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    جی ٹھیک کہہ رہے ہیں بالکل آپ۔۔۔
  4. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    اگر آپ بابا جی بنیں گے تو پھر میں فرمائش کروں گی ایک۔۔۔ :)
  5. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    ایک لفظ کی تعریف سے میرا پیٹ نہیں بھرتا:) :heehee:
  6. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    آپ جاب کرتے ہیں کیا؟؟ یونی میں۔۔۔
  7. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    ہمیں تو ٹھٹھہ اور بھمبور بھی لیکر جارہے تھے لیکن پھر کچھ مسائل کی وجہ سے شاید جاسکیں یا نہیں۔۔۔
  8. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    پتہ نہیں عام عوام کو جانے کی اجازت ہے کہ نہیں۔۔۔
  9. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    میں تصویریں لگا لگا کر تھک گئی اور دیکھیں یہ لوگ میرے دھاگے پر لڑائی کر رہے ہیں۔۔ :(
  10. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    قیصرانی ابن سعید فہیم زین فرحت کیانی باقیوں کو کوئی اور کردے۔۔
  11. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    بھئی تھک گئی میں اپلوڈ کرتے کرتے:unsure: اب کوئی اللہ دا بندا لوگوں کو ٹیگ کردے۔۔۔۔۔۔
  12. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    اب ختم شد۔۔۔ واپسی پر پیر سوج چکے تھے۔۔۔۔ :(
Top