یہاں نیشنل میوزیم کی تصاویر ختم ہوتی ہیں ۔۔۔ اور فلیگ سٹاف ہاؤس یا قائد اعظم ہاؤس پہچنتے ہیں وہاں اندر کی تصاویر لینا منع تھا لیکن سچ بتاؤں اتنا اتنا خوبصورت گھر ہے ایک ایک چیز سے نفاست جھلکتی ہے ۔۔۔۔ اور انکے تو سرونٹ کواٹر اتنے بہترین تھے۔۔ کہ دل چاہ رہا تھا کہ کاش انکے نوکر ہی بن جاتے۔۔۔۔