محترم مرزا بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ بلا شبہ مختصر مختصر پراثر خوب لکھا ہے محبت بارے ۔۔۔
مگر یہ حقیقت اپنی جگہ کہ ۔۔ محبت نام ہے جس جذبے کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس جذبے کے بیان کے لیئے شجر قلم اور بحر سیاہی بن جائیں تو بھی لفظ " محبت " کی " میم " کو کماحقہ بیان نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔ یہ راز محبت ان پر ہی کھلتا ہے...